Al-Furqan Homeopathic

Al-Furqan Homeopathic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Furqan Homeopathic, Medical and health, post office Road havelian, Havelian.

27/09/2025

اسلام وعلیکم
بہت سی مائیں اپنے بچوں کے قد نہ برھنے کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں قد عموما پچیس سال تک بڑھتا ہے آج آپ کو قد بڑھانے کا بہترین نسخہ بتا رھا ہوں جس کے نتائج بہت جلدی ملتے ہیں ۔
بادام 100 گرام
سفید تل 100 گرام
سونف 100 گرام
پھول مکھانے 200 گرام
ان کو کسی پین میں ہلکا سا ڈرائی روسٹ کر لیں
اس کے بعد ان چاروں چیزوں کو پیس کر رکھ ایئر ٹائٹ جار میں رکھ لیں
روزانہ رات کو ایک ٹی سپون سے ایک چمچ تک (عمر کے مطابق )ایک گلاس دودھ میں مکس کر کہ بچوں کو روزانہ پلائیں
اور صبح نہار منہ مربع بانس بیس گرام کھاہیں۔
ان شاءاللہ کچھ ہی عرصے میں قد میں اضافہ ہوناشروع ہو جائے گا

25/09/2025

🔥 طاقت کا خزانہ 🔥
ھوالشافی۔،۔،
1: کھجور تین عدد،
2: مغزاخروٹ ایک عدد،
3: مغز بادام گیارہ عدد،
44: مغز پستہ پانچ عدد.
یہ سب روزانہ کی خوراک ھے
ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں.
یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے۔ ہر دست تیار کر سکتا ھے یہ بچوں بوڑھوں عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے.
⭐ ۔فوائد ⭐
پھٹوں کو طاقت دے گا
دماغ کو قوی کرےگا
گردوں کوطاقت دے گا
قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا
اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے
دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے
انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے
خشک کھانسی میی نفع دیتا ھے
آپکے دماغی سیل کو Activee کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا ھے.۔

21/08/2025

مختلف قہوہ جات اور ان کے بہترین طبی فوائد 🌿

آج کل چائے کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ زیادہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، خاص طور پر جب اس میں ملاوٹ شدہ پتی، چینی اور ناقص دودھ استعمال کیا جائے۔ اس کے برعکس قہوہ جات قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتے ہیں اور صحت کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔

آئیے جانتے ہیں چند مفید قہوہ جات اور ان کے طبی فوائد:

☕ لونگ، دارچینی قہوہ:
اینٹی سیپٹک، بلغم ختم کرے، بھوک بڑھائے، جگر کو طاقت دے، جسم کی فالتو چربی کم کرے، پتھری میں مفید۔

☕ ادرک قہوہ:
ہاضمہ بہتر، بھوک میں اضافہ، ریاح خارج کرے، رنگت نکھارے۔

☕ تیز پات قہوہ:
دل، دماغ اور معدے کے لیے طاقتور، سردرد میں مفید۔

☕ اجوائن قہوہ:
ریاح کا خاتمہ، بخار میں فائدہ مند، گرمی کے امراض میں مفید۔

☕ گل بنفشہ قہوہ:
کھانسی، نزلہ، گلے کی خراش، سانس کی بندش میں شفاء۔

☕ گورکھ پان قہوہ:
خون کی صفائی، خارش کا خاتمہ، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول میں کمی۔

☕ ادرک + شہد قہوہ:
سردی، کھانسی، بند ناک اور موسمی اثرات سے تحفظ۔

☕ انجبار قہوہ:
دست بند کرے، آنتوں کو مضبوط بنائے، ٹانگوں کے درد میں مفید۔

☕ ڈاڑھی بوڑھ قہوہ:
فالج، لقوہ اور مردانہ/زنانہ کمزوریوں میں مفید۔

☕ گل سرخ قہوہ:
بلغم ختم، قبض دور، جسم کو نرم اور ہلکا رکھے۔

☕ کالی پتی قہوہ:
کمزوری ختم، پسینہ لائے، خون کی روانی تیز، سردی میں طاقتور۔

☕ لیمن گراس قہوہ:
بلغم، نزلہ، اسہال، لو بلڈ پریشر میں مفید۔

☕ زیرہ سفید + الائچی قہوہ:
معدے کی تیزابیت، بواسیر، بھوک بڑھانے اور ہاضمے کے لیے بہترین۔

☕ سونف قہوہ:
ریاح، کھانسی، معدے کی جلن، ہاضمے اور بھوک کے لیے مفید۔

☕ بادیان خطائی + دارچینی + الائچی قہوہ:
قوت ہاضمہ اور بھوک میں اضافہ، چائے کی عادت سے نجات۔

☕ بنفشہ + ملیٹھی قہوہ:
سینے کی جلن، کھانسی، قبض اور گلے کی خراش کا مؤثر علاج۔

☕ بہی دانہ + بنفشہ قہوہ:
نزلہ، دل اور گردے کے درد، پیشاب کی جلن، قبض میں فائدہ مند۔

☕ بنفشی قہوہ:
دائمی کھانسی، کیرا، ریشہ، نزلہ اور ہر موسم کے لیے مؤثر۔

🍵 چائے کی جگہ قہوہ اپنائیں، صحت
مند زندگی پائیں!

17/08/2025

میٹھا . . 🍈

اسکو میٹھا کیوں کہا جاتا ھے جبکہ اس میں ھلکی سی کڑواھٹ بھی ہوتی ھے.
اصل میں ترشاوہ پھل یعنی سٹرس فروٹ کے خاندان میں لیموں، سنگترہ، چکوترہ اور کینو شامل ھیں لیکن ان کے ترشی ھوتی ھے جو جسم کے اندر چونے کو کم کر دیتی ھے اس لئے نزلہ، زکام اور باقی بلغمی بیماریوں میں نقصان دہ ھیں:
ترشاوہ فیملی کے دو پھل مسمی اور مٹھا اپنے اندر ترش مادہ نہیں رکھتے اس لئے اسکو میٹھا کا نام دیا گیا.
لاجواب فوائد
اللہ تعالی نے اس پھل کو عین ان دنوں میں رکھا جب برسات اور اسکے بعد بہت سی بیماریاں گھیر لیتی ھے.
آپ روزانہ دو سے چار عدد تک مٹھے چوس کر درج ذیل بیماریوں سے بچ سکتے ھیں
1. ملیریا
2. گرمی کا بخار
3. تیزابیت
4. جگر کی گرمی
5. صفرا کا متعفن ھونا
6. ھاتھ پاؤں جلنا
7. پیشاب جل کر آنا
8. دل کی دھڑکن بڑھنا
9. گرمی سے طبیعت نڈھال
10. قے اور متلی
11. بھوک بند ھو جانا
وغیرہ وغیرہ
میٹھا چوسنے کا بہترین وقت صبح کے ناشتہ کے دو گھنٹہ بعد یا پھر سہہ پہر کے وقت اللہ تعالی کی اس نعمت سے خود بھی فائدہ اٹھائیں،

13/08/2025

(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ادرک (ginger juice) -
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لہسن (garlic juice)
●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لیموں (lemon juice)
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان مقامی منشیات (یعنی چیزوں) کو
اس طرح استعمال میں لایئں
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ
اس میں 3 کپ شہد ملا لیں .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .

آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
●●●●●●●●●●●
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے
خون سنچالن باقاعدگی سے
چلتا ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں . ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●
ڈاکٹر شاہد جاوید
03335457382

Address

Post Office Road Havelian
Havelian
22500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Furqan Homeopathic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram