22/11/2025
کل سپہر 3 بجے سے پانچ بجے تک ڈاکٹر صاحبہ مریضوں کا معائنہ کریں گی
ہنزہ کلینکس ہنزہ نگر کے عوام کے علاج معالجے کی سہولیات کو محسوس کرتے ہوئے خصوصاً خواتین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے سنڈے کلینک ( اتوار) شروع کر دیا ہے اب گلگت سفر کرنے کی ضرورت نہیں عوام کو ان کی دہلیز پر ماہر ڈاکٹر میسر ہونگے جس میں گلگت بلتستان کے مشہور ڈاکٹر ماہر امراضِ نسواں زچہ و بچہ چیف کنسلٹنٹ گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر شرین سطان اب ہر اتوار صبح 11 بجے سے دن 2 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گی جس میں الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی شامل ہے ۔
پتہ ۔ ہنزہ کلینکس نزد الکریم بیکری ڈائمنڈ پلازہ علی آباد ہنزہ.
اپائنٹمنٹ کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں 03449850400
03554566598