Young Paramedics Association Sindh

Young Paramedics Association Sindh My name is Imtiaz Ali Kori,

09/10/2022
ہم انتہائی مشکور ہیں ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن پنجاب کے تمام صوبائی عہدیداران و ممبران اور ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن پ...
10/12/2021

ہم انتہائی مشکور ہیں ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن پنجاب کے تمام صوبائی عہدیداران و ممبران اور ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن پاکستان کی مرکزی قیادت کے

امتیاز علی کوری
صوبائی پریس سیکریٹری
ینگ پیرامیڈیکس ایسوسیئیشن سندھ

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ینگ پیرا میڈیکس ایسوسیئشن سندھ کی جانب سے سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر 5 کی یونٹ باڈی کا نوٹیفکیشن جاری۔...
24/10/2021

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ینگ پیرا میڈیکس ایسوسیئشن سندھ کی جانب سے سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر 5 کی یونٹ باڈی کا نوٹیفکیشن جاری۔

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

17 ستمبر 2021 کو سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر 5 میں ینگ پیرا میڈیکس ایسوسیئیشن سندھ کی چیئرپرسن محترمہ فائزہ خان، صدر عبدالجبار کنبھار اور جنرل سیکریٹری عبدالغفار رند بلوچ کی صدارت میں جنرل ورکرز اجلاس ہوا جس میں ینگ پیرا میڈیکس ایسوسیئیشن سندھ کا موقف پیش کیا گیا تھا جس پر تمام پیرامیڈیکل اسٹاف نے مکمل اعتماد کرتے ہوئے شمولیت اختیار کی تھی۔ اس سلسلہ میں 22 اکتوبر 2021 کو یونٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ینگ پیرا میڈیکس ایسوسیئیشن سندھ کی جانب سے نو منتخب عہدیداران کو ❤️ دل کی اتہہ گھرایوں سے ویلکم۔

مندرجہ ذیل عہدیداران کے نام

✓سرپرست اعلیٰ و لیگل ایڈوائزر
محمد طارق خان (ایڈووکیٹ)
✓چیئرمین عبدالرحمان
✓ وائس چیئرمین علی رضا،
✓پریزیڈینٹ محمد حنیف شیخ
✓جنرل سیکریٹری سید سجاد حیدر
✓سیننر وائس پریزیڈنٹ امام دین شاھ،
✓سیننر وائس چیئرمین محمد عامر خان
✓ڈپٹی جنرل سیکریٹری صفیہ ندیم
✓میڈیا کوآرڈینیٹر نزھت ارشاد،
✓ جوائنٹ سیکریٹری سیما پروین،
✓سیکریٹری فنانس شائستہ حامد
✓پریس سیکرٹری ندیم بیگ
✓رابطہ سیکرٹری خالد قادری
✓آفیس سیکریٹری-I محمد مزمل
☑️آفس سیکریٹری-II سلیم مسیح

ارکان یونٹ کمیٹی
☑️ محمد جاوید
☑️ محمد عارف
☑️ محمد شفیق
☑️ سید تحسین علی

امتیاز علی کوری
صوبائی پریس سیکریٹری
ینگ پیرا میڈیکس ایسوسیئیشن سندھ۔

06/03/2020
06/03/2020

پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن 2076 تحصیل مورو کی جانب سے تحصیل ہسپتال میں پروگرام منعقد کیا گیا جس میں صوبائی صدر خادم حسین مستوئی، صوبائی چیف آرگنائزر حاجی حزب اللہ راجپر،ضلعی صدر حاجی اشرف قریشی، جنرل سیکریٹری محمد یونس وسن، یونٹ صدر محمد سعود بوھیو،محمد شریف کوریجو، نظیر احمد ڈاہری، قیصر خان چانڈیو اور دیگر ضلعی کابینہ نے شرکت کی اس پروگرام میں تحصیل مورو کی نئی باڈی کا اعلان کیا گیا

20/12/2019

Welcome all to ppmsa 2076 page

Address

Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923332697413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Paramedics Association Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Young Paramedics Association Sindh:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram