26/11/2020
کرونا اور شہد ۔ . . . . . جدید ھو یا قدیم تحقیق ھمیں بتاتی ھے کہ انسانی جسم میں بیماری کاظہور قوت مدافعت کی کمزوری یا اس میں کمی کی وجہ سے ھوتا ھے۔ جیسا کہ کرونا کے مرض سے مقابلہ لے لیے مضبوط قوت مدافعت بنیادی شرط ھے۔ شہد انسانی جسم کی قوت مدافعت میں بے پناہ اضافہ کرتاھے جس سےباہر کے عوامل مرض کی صورت میں جسم پر اثر انداز نہیں ھوتے اس کے علاوہ ھم یہ بھی جانتے ھیں کہ شہد میں اللہ نے شفاء رکھی ھے (القرآن)۔ شہد موسم سرما کی بیماریوں نزلہ زکام کھانسی بخار میں بہت مفید ھے ۔ سانس کی نالیوں میں بلغم پیدائش کو نہ صرف روکتا ھے بلکہ اس میں موجود بلغم صاف بھی کرتا ھے اور اس کو پھیپھڑوں میں جانے سے روکتا ھے اور اگر پھیپھڑے پہلے سے ہی متاثر ھیں تواس کا مستقل استعمال مرض کو دور کردیتا ھے یا دور کرنے میں مددگار ثابت ھوتا ھے۔ ھمارے پاس بہترین شہد دستیاب ھے۔ پلوسہ مالٹا کے علاوہ بیری کا شہد شوگر کے مرہضوں کے لیے اللہ کی خاص نعمت ھے۔آج ھی طلب کریں۔