Type D Hospital Katlang

Type D Hospital Katlang Type D Hospital is located at Mardan road, Inzargai Katlang

22/09/2025

ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ سٹاف کامالی آپنے صفاٸی میں مصروف۔۔۔ایم۔ایس صاحب صفاٸی کامعاٸنہ کررہاہے۔

ایم۔ایس ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے آج بروزپیر ہسپتال کاتفصیلی وزٹ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبوں۔ای۔پی۔آٸی سیکشن۔۔۔لیبارٹری۔۔گا...
22/09/2025

ایم۔ایس ٹاٸپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ نے آج بروزپیر ہسپتال کاتفصیلی وزٹ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبوں۔ای۔پی۔آٸی سیکشن۔۔۔لیبارٹری۔۔گاٸنی اوپی ڈی۔۔۔لیبرروم۔۔۔مین میل او پی ڈی۔میڈیسن سٹور۔۔۔میڈیکل وارڈ۔سرجیکل وارڈ۔ایمرجنسی بلاک کاوزٹ کیا۔ سٹاف کی اٹینڈینس اور۔ہسپتال کی صفاٸی تسلی بخش تھی۔

17/09/2025

حالیہ طوفان کی وجہ سے ٹائپ ڈی ہسپتال انزرگی کاٹلنگ کی بجلی کا نظام متاثر ہو چکا تھا جس کی وجہ سے ہسپتال میں بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کا مسئلہ درپیش تھا اج ہسپتال ہذا میں پانی اور بجلی کا نظام مکمل طور پر بحال ہو چکا ہے جنریٹر کی سہولت بھی بحال ہے اج سے او پی ڈی پوری طرح بحال تھا لہذا ہر قسم کی مریض ایمرجنسی ہسپتال آکر پوری طرح مستفید ہو سکتے ہیں
منجانب ۔ڈاکٹر محمد سعد صاحب ایم ایس ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ

اج ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے تمام ڈیپارٹمنٹ کا راؤنڈ کیا اور ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹرز اور ساتھ عملے کی حاضری کو چیک کر ...
30/08/2025

اج ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے تمام ڈیپارٹمنٹ کا راؤنڈ کیا اور ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹرز اور ساتھ عملے کی حاضری کو چیک کر کے ہدایت دی کہ بیمار کو ہر قسم کی سہولت فراہم کی جائے

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے اج ژوندون کارڈ رجسٹریشن کی جگہ امد ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اج تک تقریبا چھ ہزار لوگوں کی...
25/08/2025

ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے اج ژوندون کارڈ رجسٹریشن کی جگہ امد ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اج تک تقریبا چھ ہزار لوگوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے ایم ایس صاحب نے کہا کہ علاقے کاٹلنگ کے کوئی بھی غریب فرد رجسٹریشن سے رہ نہ جائے۔

23/08/2025

فری آئی کیمپ کا انعقاد
زیرنگرانی - الشفاء آئی ٹرسٹ راوالپنڈی
اطلاع دی جاتی ہے کہ الشفاء آئی ٹرسٹ راوالپنڈی کے قابل ڈاکٹرز کے زیر نگرانی مورخہ 27/08/2025 بروز بدھ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ٹائپ ڈی ہسپتال انذرگئ کاٹلنگ میں فری آئی کیمپ منعقد ہو رہا ہے ۔اس میں آ نکھوں کا فری معائنہ کیا جائے گا ۔اور درکار دوائی دی جائیگی ۔
نیز آپریشن کی ضرورت ہو تو مریض کو الشفاء آئی ٹرسٹ راوالپنڈی منتقل کیا جا ئیگا۔
منجانب - ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب

اج ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر باسط سلیم صاحب نے ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ کا دورہ کیا ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب سے ملاقات کی اس ...
21/08/2025

اج ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر باسط سلیم صاحب نے ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ کا دورہ کیا ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد صاحب سے ملاقات کی اس کے بعد ہر ڈیپارٹمنٹ کا راؤنڈ کیا۔اور سٹاف کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیدی

ایم ایس ڈاکٹر سعد صاحب نے ہسپتال کے احاطے میں جتنے بھی ٹاؤٹس اتے ہیں ان سب کے خلاف پولیس اور چوکیدار کو ہدایات دی کہ کوئ...
05/08/2025

ایم ایس ڈاکٹر سعد صاحب نے ہسپتال کے احاطے میں جتنے بھی ٹاؤٹس اتے ہیں ان سب کے خلاف پولیس اور چوکیدار کو ہدایات دی کہ کوئی بھی ٹاوٹس ہسپتال کے احاطے کے اندر نظر نہ ائے ورنہ سخت قانونی کاروائی کی جائے گی عوام کی خدمت اور عوامی مفاد سب سے پہلے

ایم ایس ڈاکٹر سعد صاحب نے ہسپتال کا راؤنڈ کیا اور جو بھی سٹاف ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے ان کی سخت سرزنش کی گئی  اور ان کے ...
05/08/2025

ایم ایس ڈاکٹر سعد صاحب نے ہسپتال کا راؤنڈ کیا اور جو بھی سٹاف ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے ان کی سخت سرزنش کی گئی اور ان کے علاوہ تمام عملے کو یہ خبردار کیا کہ عوام کی خدمت میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑی جائے گی

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیرمین زرشاد خان فوکل پرسن برائے ہیلتھ عدنان خان کاٹلنگ ٹائپ ڈی ھسپتال کا دورہ،ایم ایس ڈاکٹر س...
19/07/2025

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیرمین زرشاد خان فوکل پرسن برائے ہیلتھ عدنان خان کاٹلنگ ٹائپ ڈی ھسپتال کا دورہ،
ایم ایس ڈاکٹر سعد احمد ڈاکٹر لقمان خان ڈاکٹر اسرار سے ملاقات ،
ھسپتال کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور ایم ایس صاحب اور دونوں ڈی ایم ایس صاحبان کو ہدایات جاری کی کہ علاقے کاٹلنگ کے عوام کی خدمت میں کوئی حرج نہیں برتنی چاہیے
ٹائپ ڈی ھسپتال اپگریڈیشن میرا خواب تھا جسکا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائیگا ، ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیرمین زرشاد خان

11/07/2025

ایم ایس ڈاکٹر محمد سعد احمد صاحب کی ہدایت پر ہسپتال میں صفائی کی مہم شروع کردی گئی سب سے پہلے پانی کی ٹینکی کیمیکل کے ذریعے صاف کر دی گئی ۔ ایسی صفائی سے تمام علاقے کاٹلنگ کے عوام اور ہسپتال کا عملہ بہت سارے بیماریوں سے محفوظ ہوں گے ۔ ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف ایم ایس صاحب کا تہہ دل 💓 سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

پی ایس۔ایم این اے مجاہد خان  جناب جنید صاحب،بمعہ جناب عدنان باچہ، ایم پی اے جناب زرشاد خان کے فوکل پرسن برائے ھیلتھ جناب...
09/07/2025

پی ایس۔ایم این اے مجاہد خان جناب جنید صاحب،بمعہ جناب عدنان باچہ، ایم پی اے جناب زرشاد خان کے فوکل پرسن برائے ھیلتھ جناب عدنان خان اور ایم پی اے جناب زرشاد خان کے فوکل پرسن برائے واپڈا جناب حبیب روز صاحب آج ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ تشریف لائیں۔ ایم ایس ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ جناب ڈاکٹر سعد احمد صاحب نے ان کو خوش آمدید کہا۔
وفد نے ہسپتال میں عوام کی سہولت کی خاطر ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی سولرایزشن اور ہسپتال کی فرش بندی کے ساتھ ٹف ٹائل لگانے کے لئے موقع پر تمام ہوم ورک مکمل کرکے فورا کام شروع کرنے کا اعلان کیا۔
ایم ایس صاحب نے ان کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ساتھ اس ارادے کی تعریف کی کہ اس کے ساتھ ہسپتال کی کار کردگی مزید بہتر ھو جائے گی۔

Address

Inzargai
23240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Type D Hospital Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category