21/12/2025
Professional Prosthetic & Cosmetic Eye Care
🌸 یہ صرف ایک آنکھ نہیں… ایک احساس، ایک اعتماد کی بحالی ہے 🌸
کبھی کبھی آنکھوں کا مسئلہ
صرف نظر تک محدود نہیں رہتا،
یہ دل، اعتماد اور خود اعتمادی کو بھی متاثر کرتا ہے۔
آج ایک 16 سالہ مریضہ کی آنکھ میں
Prosthetic Cosmetic Contact Lens فِٹ کیے گئے،
اور الحمدللہ —
آنکھ کی ظاہری خوبصورتی کے ساتھ ساتھ
ایک مسکراہٹ، ایک حوصلہ اور نیا اعتماد واپس لوٹ آیا۔
👁️ اہم آگاہی:
یہ لینس فیشن کے لیے نہیں ہوتے،
بلکہ یہ میڈیکل گریڈ، کسٹم میڈ پروستھیٹک لینسز ہیں جو:
✔️ congenital defects
✔️ آنکھ کی چوٹ (trauma)
✔️ corneal opacity
✔️ disfigured یا cosmetically compromised eye
میں استعمال کیے جاتے ہیں،
اور مریض کی نفسیاتی صحت اور ذہنی سکون پر گہرا مثبت اثر ڈالتے ہیں۔
🔬 اس کیس میں:
آنکھ کی appearance کو قدرتی رنگ اور سائز کے مطابق match کیا گیا
comfort، hygiene اور ocular safety کو اولین ترجیح دی گئی
fitting سے پہلے مکمل ocular evaluation کیا گیا
📌 اہم پیغام:
ایسے حساس اور میڈیکل لینسز ہمیشہ:
⚠️ Qualified Optometrist / Eye Care Professional
⚠️ Proper examination
⚠️ Regular follow-up
کے ساتھ ہی لگوانے چاہئیں۔
ہم آنکھوں کا علاج کرتے ہوئے
صرف بیماری نہیں دیکھتے،
ہم اس کے پیچھے چھپے
جذبے، خوف، امید اور مستقبل کو بھی محسوس کرتے ہیں۔
💙کیونکہ ہر بچہ
خوبصورت نظر آنے کے ساتھ
پُراعتماد محسوس کرنے کا بھی حق دار ہے۔
📍 Professional Prosthetic & Cosmetic Eye Care
📞 Consultation / Appointment by prior booking
Community Optometry Clinic
چشتی آپٹیکل اینڈ ویژن کلینک
چوک دربار گولڑہ شریف اسلام آباد
0334 5211200
0321 5252418