Sehar Clinic

Sehar Clinic Hi friends, we are here to share knowledge about homeopathic medicine and its uses. It is requested

29/03/2022
Paralysis
29/03/2022

Paralysis

19/01/2022

Hi

05/03/2021

🧧*بریسٹ کا ڈھیلا یا لٹک جانا*🧧

✍️🌐ڈاکٹر محسن🌐copied as forwarded

🌀👈آجکل عورتوں کو یہ مسلۂ عام ہے اس مسلے کی وجہ دودھ پلانے میں بے احتیاطی اور غلط پوزیشن میں بچے کو فیڈ کروانا ہے
🌀👈عموماً عورتیں لیٹ کر بچے کو دودھ پلانے کی عادی ہو جاتی ہیں یا کچھ عورتیں بیٹھ کر بھی غلط پوزیشن میں دودھ پلاتی ہیں جس کی وجہ سے بچے نیچے کی طرف زور لگا کر بریسٹ کو کھینچتے ہیں کبھی بھی لیٹ کر فیڈ نہیں کروانا چاہئیے ورنہ یہ مسلۂ درپیش ہو گا۔
🌀👈بچے کو دودھ پلانے کیلئے ہمیشہ ایسی پوزیشن میں بیٹھیں کہ بچے کا منہ بلکل چھاتی کے سامنے ہو اور بچے کا وزن گود میں پوری سپورٹ کے ساتھ رہے تاکہ بچے کو چھاتی یا نیپل کھنچھنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔

🌀👇*علاج۔Treatment*

🌀👇*چیمافیلا۔ Chimaphila*

میڈیسن استعمال اس مسلے کو کافی حد تک بہتر کر دیتا ہے لٹکی ہوئی بریسٹ بہتر شیپ میں آجاتی ہے

📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚

21/02/2021

*عورتوں کے چہرے پر فالتو بال*

🌀👇*اولیم جیکورس۔ . Oleum
صبح دوپہر شام

🌀👇*تھوجا۔
آٹھ دن بعد ایک خوراک

یہ مرض آجکل کافی عورتوں کو لاحق ہے یہ ایک پیچیدہ اور زیادہ وقت میں ٹھیک ہونے والا مسلۂ ہے اس لئے مریضہ کو اس بات سے علاج شروع کرنے سے پہلے آگاہ کریں اور اس کے علاوہ بال آنے کی وجہ ہارمونز کی خرابی پر خصوصی توجہ دیں

📚*میرا مقصد آسان ہومیوپیتھی*📚

16/02/2021

وہ خواتین جن کی وضع حمل Delivery کے بعد، پیٹ بڑھ جاتا ہے۔ ان کی ھومیوپیتھی میں یہ ادویات بہت موثر ہیں۔ جن خواتین کی ہرچیز ہی Slow ہوتی ہے، یعنی ہر کام ہی آہستہ۔ وہ کہتی ہیں باقی سب کا قد بڑھ گیا ، مگر میرا قد آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے۔ باقیوں کی روٹی جلدی ہضم ہوجاتی ہے، میری روٹی دیر سے ہضم ہوتی ہے، باقیوں نے جلدی چلنا پھرنا شروع کردیا تھا، پر میں کئی مہینوں کے بعد چلنا پھرنا سیکھی تھی، باقیوں نے جلدی بولنا شروع کردیا تھا، پر میں بولنا بھی دیر سے شروع کیا تھا، میرا بچپن سے ہی موٹاپے کی طرف رحجان ہے۔ باقیوں کی بچے کی پیدائش کے بعد، پیٹ ایک دو ماہ میں نارمل ہوجاتا ہے، میرا نہیں ہوتا۔ بس ایسی خواتین کی دوا کلکریا کارب CM ہے۔ اس سے بچے کی پیدائش کے بعد بڑھا ہوا پیٹ فوری نارمل پوزیشن پر چلا جائے گا۔۔۔۔ ایسی خواتین جو کہتی ہیں میرا اوپر کا جسم بالکل ٹھیک ہوگیا ہے۔ بس میرے پیٹ، کولہے اور رانیں یہ بھاری ہیں۔ یہ نہیں واپس اپنی جگہ جارہی ہیں۔ انکی دوا لائیکو پوڈیم 1m ہوتی ہے۔ بچے کی پیدائش کے بعد اگر کوئی خاتون یہ کہے کہ جب سے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، میں تو بیماریوں کی آماجگاہ بن گئی ہوں، سردرد ہوتاہے، دل خراب۔ چڑچڑا پن، یہ میرے کولہے اور رانیں بھی پہلے ٹھیک تھیں لیکن اب یہ بہت بڑھ گئے ہیں، ڈاکٹر کہہ رہا تھا جب آپ بچے کو دودھ پلائوگی تو یہ واپس اپنی جگہ چلے جائیں گیں، مگر نہیں گئے۔ روٹی ہضم نہیں ہوتی، کمزوری۔ آپ ان سے صرف ایک سوال پوچھیں۔ کیا کھانے کو دل کرتا ہے؟ اگر تو وہ کہیں نمکین چاٹ چٹنی دہی بھلے تو پھر دوا ہے نیٹرم میور اور اگر کہیں کہ میٹھا کھانے کو دل کرتا ہے میں نے بچے کی پیدائش کے دوران میٹھی پنجیری بڑھی کھائی ہے تو پھر ارنجٹم نائٹرکم۔۔۔۔۔ اوپر Constitutional Medicines کے ساتھ ساتھ ہر خاتوں کو Fucus and Phytolacca مدر ٹنکچر کے 10 - 10 قطرے ایک کپ نیم گرم پانی میں کھانے کے بعد ضرور دیں۔ تھوڑی سی ہلکی پھلکی پیٹ کی ورزش کروائیں۔ اور Diet Plan بھی ہلکا پھلکا تجویز کریں جس میں میٹھا اور Fats کم ہوں۔۔۔۔ آپ کی پریکٹس بڑھ جائے گی۔ اسکو چارچاند لگ جائین گے،

23/08/2020

بانجھ پن کا سبب کیا ہے؟

بانجھ پن کا سبب عورت یا مَرد یا دونوں میں ہو سکتا ہے۔بعض صورتوں میں سبب کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔

مَردوںں کے عام عوامل/مسائل
مَردوں کے بانجھ پن کا سبب اکثر اوقات حیوانات منویہ سپرمیٹوزہ کا نہ ہونا، منی کے جرثوموں کی تعداد کا کم ہونا یا کمزور سپرم یا جسمانی نقص ہوتا ہے ۔دِیگر عوامل میں منی کے جرثوموں کی حرکت کا انداز ،یا منی کے جرثوموں کی بناوٹ میں نقص ہونا شامل ہیں۔
مَردوں کے جسمانی نقائص۔

مَردانہ بانجھ پن اکثر اوقات منی کے جرثوموں کی تعداد میں کمی ، یا جسمانی بناوٹ کی خرابی مثلأٔ منی لے جانے والی نالیوں کا غیر معمولی پھیلاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اِس کے علاوہ دیگر اسباب میں منی کے جرثوموں کی حرکت (motility)، یا اِن جرثوموں کی بناوٹ کی خرابیاں شامل ہیں۔

عورتوں میں پائے جانے والے بعض اسباب۔
جو بانجھ پن پیدا کرتے ہیں یا اِ س میں معاون ہوتے ہیں۔
یہ اسباب ذیل میں درج ہیں:-

* ابارشن اور اس کی صفائی بچہ دانی میں ورم سوجن ہو جانا،
آپریشن یا انفکشن کے بعد نَلوں کا ضائع ہوجانا۔

* بچّہ دانی میں رسولیاں(یہ رسولیاں بچّہ دانی کی تہوں سے غیرحامل ٹیومر کی شکل میں پیدا ہوتی ہیں)۔

* پرولیکٹِن (Prolactin)نامی ہارمون کی زائد مقدار ہونا۔

* انڈے بیضے بننے کے عمل میں بے قاعدگیاں۔

* بچّہ دانی کے عضلات کا جسم کے کسی اور حِصّے میں بننا (Endometriosis)اور نتیجے کے طور پر درد اور بانجھ پن پیدا ہونا۔

* نِچلے پیٹ میں سُوجن کی بیماری (PID)۔
* چھاتیوں سے دُودھ کا رِسنا (Galactorrhea)۔
* ماہانہ ایام ماہواری آے، اووم کا نہ آنا (Amenorrhea)۔

* بچّہ دانی کے مُنہ میں ،منی کے جرثوموں کو روکنے والی تیز رطوبت کا پیدا ہونا۔
* جنسی طور پر منتقل ہونے والے امراض مثلأٔ کلیمائیڈیا (Chlamydia)۔
* عورت کے اندر اپنے مَرد کی منی کے جرثوموں کی مخالف اینٹی باڈیز کا پیدا ہوجانا۔

بہت عرصہ تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ نفسیاتی مسائل کا بہت عمل دخل ہوتا ہے۔
مثلأٔ غم و الم فکر و تردود، ہم آہنگی نہ ہونا،
جذباتی تعاون میں کمی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تشویش سے ہارمونی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جن کے نتیجے میں عورت کی بار آوری کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

غیر متوقع بانجھ پن
تقریبأٔ 15فیصد صورتوں میں بانجھ پن کی تحقیق کے نتیجے میں کوئی نقائص ظاہر نہیں ہوتے۔ ایسی صورتوں میں نقائص کی موجودگی کا اِمکان تو ہوتا ہے لیکن موجودہ دستیاب طریقوں سے اِن کا پتہ نہیں چلایا جاسکتا۔ ممکنہ طور پر یہ مسائل ہوسکتے ہیں کہ بیضہ دانی سے، بارآوری کے لئے مناسب وقت پر انڈوں کا اخراج نہیں ہوتا ،یا بیضہ بچہ دانی میں داخل نہیں ہوتا، مَرد کی منی کے جرثومے انڈے تک نہیں پہنچ پاتے ہوں، بارآوری نہ ہو سکتی ہو،

بارآور ہوجانے والے انڈے کی منتقلی میں خلل واقع ہونا، یا بارآور انڈہ کسی وجہ سے بچّہ دانی کی دیوار کے ساتھ منسلک نہ ہو سکے۔ انڈے کے معیار کو اب پہلے سے زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اور یہ کہ زیادہ عمر والی عورتوں کے انڈوں میں نارمل اور کامیاب بار آوری کی صلاحیت کم ہوتی ہے

خواتین میں انڈے نہ بننا۔ Production of eggs
Basic_Information_of_Ovulation.

آج کل خواتین میں انڈے نہ بننے کی بیماری عام ہے۔ انڈے نہ بننا بے اولادی کو جنم دیتی ہے۔
عورتو ں میں ماہانہ ایام ختم ہونے کے بعد سے لے کر اگلی بار ایام شروع ہونے تک مہینہ میں ایک بار بیضہ دانی سے انڈے کا اخراج ہوتا ہے۔ خاتون کے بیضہ کی عمر چار سے بارہ گھنٹے تک ہوتی ہے۔ جبکہ مرد کے حیوانات منویہ جراثیم عورت کے اندر سے تین سے پانچ دن تک زندہ رہتے ہیں۔
عورتوں میں ایک مسئلہ انڈے نہ بننا یا پھر کمزور بنتے ہیں۔ دوسری صورت میں انڈے بھی بنتے ہیں،
دونوں میاں بیوی بھی صحت مند ہو تے ہیں ۔ اس کے باوجود حمل نہیں ٹھہرتا ۔ ایسی خواتین جن کو ماہواری چھبیس دن بعد آتی ہو ایسی عورتوں میں گیارہویں سے لے کر چودھویں دن تک بیضہ دانی میں انڈے کا اخر اج ہوتا ہے اور
جن عورتوں کو اٹھائیس دن بعد ماہواری آتی ہو ان کی بیضہ دانی سے انڈے کا اخراج تیرھویں دن سے سولھویں دن تک ہوتا ہے ایسی خواتین جن کو ماہواری تیس دن بعد آتی ہو ان کی بیضہ دانی میں انڈے کا اخر اج ماہواری کے پندرھویں دن سے لے کر اٹھارہویں دن تک ہوتا ہے۔

🔷 علاج ترکیب
جن خواتین کے انڈے نہ بنتے ہوں چند دیسی انڈے لیں ۔
فارمی انڈوں کو صرف مجبوری کے طور۔
اگر دیسی مل جائیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ انکو بوائل یعنی ابال کر کے ان کا چھلکا اتار لیں، اور اتار کر اس چھلکے کو جھلی سے صاف کرکے کو باریک پیس لیں۔
جتنی مقدار میں انڈوں کا پاؤڈر ہو اتنی مقدار میں شہد ڈال لیں۔ اور اس پیسٹ کو مکس کر کے
ترکیب استعمال
صبح شام آدھا چمچ پانی کے سا تھ استعمال کریں۔
ان سے رحم مضبوط ہو گا ،
انڈے بھی بنیں گے اور صحت مند بھی ہوں گے۔

👄پپیتا کے ایک 100 گرام بیج لے کر اسے سایہ میں خشک کر کے یا کسی پنسار کی دکان سے سوکھے ہوئے لے کر ک

وٹ پیس اس کا پاؤڈر بنالیں۔
ترکیب استعمال
مریضہ کو چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ صبح شام خالی پیٹ دو دھ کے ساتھ استعمال کر یں۔
یہ عمل چالیس روز کر یں ۔ انڈے بننا شروع ہو جائیں گے۔

Eggs
⁦♦️⁩جو شادی شدہ خواتین ہیں اور وہ حمل کے لیے پریشان ہیں ان کی وجہ انڈے eggs نہ بننا یا کمزور بنتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں اس وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا ان کے لیے ایک نسخہ عرض کر رہا ہوں یہ نسخہ آپ ان بہنوں سے بھی شیئیر کریں جن کو یہ مسئلہ ہو وہ بھی اس سے استفادہ کریں تاکہ آپ کو بھی اس کا اجر ملے گا ان شاء اللہ
ھوالشافی
اسنگدھ 25گرام
مصری 25گرام
دونوں کو خوب اچھی طرح باریک سفوف بنا لیں اور ایک چمچ صبح شام کھائیں
اس کے ساتھ ساتھ معجون عشبہ سوتے وقت ایک چمچ
اور
قرص حوامل صبح شام ایک گولی
ان شاء اللہ اس سے فائدہ ہو گا
دعا میں یاد رکھیں شکریہ

نوٹ نمک کا استعمال کم سے کم کریں'
🔻ہومیوپیتھک علاج
پلسٹیلا
سیپیا
اشوکا
الٹریس فری نوسا
کلکیریا فاس
کونیم

👈میڈورہینم 1M دو خوراک پر روز، ہفتہ میں ایک دفعہ
اس کے بعد آرم میٹ 200 یا آرم میور نیٹرونیٹم 200 دن میں دو بار۔
انشاءاللہ امید ہے کامیابی حاصل ہو گی۔

🔹فیلوپین ٹیوب کی بلاکیج بند ہونا, بیضہ دانی کی خرابی, بیضہ انڈہ کا نہ بننا,
کلکیریا کارب 30/200, سیپیا 30/200/1M, پلسٹیلا 30/200/1000 , تھیلاسپی دن میں تین بار ایک ماہ استعمال

21/08/2020

Post a review to our profile on Google

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sehar Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram