Ask Dr Azkaar

Ask Dr Azkaar Official page by Dr. Azkaar Baig. MBBS, MCPS, MSc Endocrinology (UK), PhD Clinical Medicine
Specialty: Diabetes, Obesity, PCOS, Infertility, Thyroid disorders.

Clinic also has body fat reduction treatment and skin cleansing Hydrafacial service. Dr. Mirza Azkar Baig,
Consultant Physician & Endocrinologist,
Founder of "Rivertal – Diabetes Reversal Program",
Founder & C.E.O at MedBook – Nationwide EPR,
M.B.B.S, M.C.P.S, M.Sc. Clinical Endocrinology (UK),
PhD (EIU), D.M.I (RCSED, UK), Diploma Endocrinology (UK),
Research Associate at Canadian Society of Endocrinology & Metabolism,
Member American College of Physicians,
Member American Association of Clinical Endocrinologists,
Member European Society of Endocrinology

Consultation areas:
• Hormonal Disorders
• Diabetes & Insulin resistance
• Thyroid, Parathyroid, Pituitary & Adrenal Gland Disorders
• Polycystic Ovarian Syndrome
• Infertility
• Obesity
• Osteoporosis & Bone Disorders
• Lipid Abnormalities
• Growth Disorders

03/11/2025

ڈاکٹر اذکار بیگ میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر امراض ہارمونز و ذیابیطس 5 نومبر سے 23 نومبر 2025 تک اسلام آباد میں ہارمونز کے مندرجہ ذیل مسائل کا علاج کریں گے:
* تھائیرائیڈ کے مسائل
* موٹاپا
* ذیابیطس (شوگر)
* پولی سسٹک اووری
* انسولین رزسٹینس
* بچوں میں قد اور جسم کا نہ بڑھنا
* انفرٹیلیٹی وغیرہ
ڈاکٹر اذکار بیگ سے چیک اپ کیلئے اپائینٹمنٹ فون پر بُک کروائی جا سکتی ہے۔ چیک اپ کے بعد باقی علاج آن لائن جاری رکھا جا سکتا ہے۔
📞 03367360273
اذکار ہارمون کلینک،
مین PWD روڈ، اسلام آباد

03/11/2025
EARLY SIGNS & SYMPTOMS OF DIABETES(ذیابیطس کی ابتدائی علامات)Diabetes happens when your blood sugar stays too high — eit...
02/11/2025

EARLY SIGNS & SYMPTOMS OF DIABETES
(ذیابیطس کی ابتدائی علامات)

Diabetes happens when your blood sugar stays too high — either your body doesn’t make enough insulin or can’t use it properly.
جب خون میں شکر کی مقدار حد سے بڑھ جائے تو جسم یا تو انسولین بنانا چھوڑ دیتا ہے یا اسے درست طریقے سے استعمال نہیں کرتا۔

⚠️ Common Early Warning Signs / عام علامات:
🍔 Increased hunger — بھوک میں اضافہ
🫩 Fatigue & tiredness — کمزوری اور تھکن
🚽 Frequent urination — بار بار پیشاب آنا
💧 Extreme thirst — بہت زیادہ پیاس لگنا
👄 Dry mouth — منہ کا خشک ہونا
🌵 Itchy, dry skin — جلد کا خشک اور خارش زدہ ہونا
👁️ Blurred vision — دھندلا نظر آنا
⚖️ Unexplained weight loss — وزن کم ہونا بغیر کسی وجہ کے

👩‍🦰 In Women / خواتین میں:
Yeast infections & urinary tract infections زیادہ عام ہو سکتی ہیں۔

👨 In Men / مردوں میں:
Muscle loss اور تھکن زیادہ محسوس ہو سکتی ہے۔

👧👦 In Children / بچوں میں:
Excessive thirst, frequent urination, tiredness, sudden weight loss — خاص طور پر اگر بچہ چڑچڑا یا سست لگے۔

🤰 Gestational Diabetes / حمل کے دوران ذیابیطس:
اکثر علامات ظاہر نہیں ہوتیں، اس لیے دورانِ حمل ٹیسٹ لازمی کروائیں۔

🚨 See your doctor early! / فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں!
ابتدائی تشخیص سے دل، گردوں اور اعصاب کو نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔

💙 Know the signs, act early, and protect your health!
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور ذیابیطس سے بچاؤ ممکن بنائیں۔

فرعون مصر کے دربان کے ساتھ ایک مغل ڈاکٹر۔حسین امتزاج 🫢🙏🇵🇰
01/11/2025

فرعون مصر کے دربان کے ساتھ ایک مغل ڈاکٹر۔
حسین امتزاج 🫢🙏🇵🇰

ڈپریشن اور انزاٸٹی میں کیا فرق ہے ؟Different between Depression and Anxiety ڈپریشن اور انزاٸٹی میں کوٸی خاص فرق نہیں ہیں...
01/11/2025

ڈپریشن اور انزاٸٹی میں کیا فرق ہے ؟
Different between Depression and Anxiety
ڈپریشن اور انزاٸٹی میں کوٸی خاص فرق نہیں ہیں ، دونوں ڈیپریشن اور انزائٹی ایک سکے کے دو رخ کی طرح ہیں،اور دونوں ہی نیروسس (Neurosis) نفسیاتی مسائل ہیں،یعنی مریض کو اپنے نفسیاتی مسائل اور علامتوں کا پتہ ہوتا ہے،
مزید ڈپریشن انزاٸٹی کی ادویات بھی تقریباً ملتی جلتی ہوتی ہیں، ڈیپریشن میں مبتلا مریض عموماً مایوس، ناامید، زندگی سے تنگ اور ماضی کے خیالوں میں گم رہتا ہے اور انزائٹی کے مرض میں مبتلا مریض عموماً بے چین، کسی خاص بیماری یا موت سے ڈر ،خوف اور مستقبل کے کاموں یا ناکامیوں کے لیے فکر مند اور بے چین رہتا ہے۔ اور انزائٹی میں مبتلا مریض موت سے ڈرتا رہتا ہے بلکہ ڈپریشن میں مبتلا مریض بہت زیادہ مایوس اور ناامید ہو کر مرنے کی خواہش کرتا ہے یا خودکشی کی کوشش کرتا ہے اور کچھ لوگ خودکشی تک بھی کر لیتے ہیں۔

ڈیپریشن کی علامات جیسے
مسلسل اداسی اور نا امیدی کا شکار ہونا ، نیند اور بھوک کی کمی کا ہونا، غصہ اور چڑ چڑا پن کا ہونا ،سخت مزاج کا ہونا، تھکا ہوا اور کمزوری محسوس کرنا ، اور خود کی زندگی کو بے کار سمجھنا اور خود کو تکلیف دینے کے خیالات کا آنا ، یا خودکشی کی کوشش کرنا ،کسی کام میں دل نا لگنا، اور ماضی کے خیالوں میں گم رہنا ، بے اعتمادی کی کمی ، اور مزید ڈیپریشن کے مریضوں میں جنسی خواہش کی کمی اور معدے کا مسلئہ بھی ہو سکتا ہے جیسے گیس، پیٹ کا پھولنا ، قبض ، پیٹ میں مڑور اور درد وغیرہ

انزائٹی کی علامت
بے چینی،گھبراہٹ، ڈر،خوف جیسی نفسیاتی کیفیت انزائٹی (Anxiety) کہلاتی ہے۔انزائٹی کی بہت ساری اقسام ہوتی ہیں، اور انزائٹی کی علامتیں ہر مریض میں مختلف ہوتی ہے،اور علامتوں کی شدت بھی ہر مریض میں مختلف ہوتی ہے۔باقی انزائٹی میں تینوں جسمانی ، نفسیاتی اور جذباتی علامتیں ہو سکتی ہیں جیساکہ بے چینی ، ڈر اور خوف میں مبتلا رہنا، کسی نقصان یا موت سے بہت سے زیادہ ڈرنا ، اور
غیر ضروری طور پر آنے والے خطرے کو محسوس کرنا، اپنی چھوٹے سے مسلئے یا بیماری کو بہت بڑا مسلئہ سمجھ کر ڈر ، خوف میں مبتلا رہنا ، پرسکون نیند کی کمی کا ہونا ، باہر نہ نکلنا ، بے اعتمادی کی کمی ، زیادہ لوگوں اور رش والی جگہوں پر جانے سے ڈر، خوف اور گھبراہٹ کا ہونا، سر درد، چکر آنا ، گردن اور کندھوں میں درد کا ہونا، دل کی دھڑکن کا زیادہ ہونا ، سانس لینے میں دشواری کا ہونا اور سینے میں جکڑن اور درد ہونا وغیرہ انزائٹی کی علامتیں ہو سکتی ہیں۔

پینک اٹیک میں مریض کو اچانک حلق میں کچھ پھنسا ہوا لگنا اور سانس رکتی ہوئی محسوس ہونا، موت کا خوف طاری ہونا اور لمبی لمبی سانس لینا جیسا کہ سانس رک رہی ہو اور دل بیٹھتا محسوس ہونا، حتی کہ سینے پر بوجھ یا بازو میں درد محسوس ہونا پینک اٹیک کی علامتوں میں شامل ہو سکتی ہیں۔ باقی پینک اٹیک چند سیکنڈ یا منٹ کےلئے آتا ہے۔

ڈپریشن اور انزائٹی کی وجوہات / رسک فیکٹر
1:وراثتی یا فیملی ہسٹری کا ہونا
2:سٹریس تنائو یا کسی وجہ سے کیمیائی عدم توازن کا بدلنا
3:ماحولیاتی عوامل:
صدمے کا سامنا کرنا ،کوئی حادثہ دیکھنا، کسی عزیز کی موت کا ہونا، اور جنسی زیادتی کا ہونا وغیرہ وغیرہ
4:شادی شدہ خواتین میں اس کی وجہ حمل اور حمل کی پیچیدگیاں بھی اس کی شدت کا سبب بن سکتی ہیں۔
5:بڑی عمر کے مردوں اور عورتوں میں اس کی وجہ لمبے عرصہ سے معدے یا پیٹ کے مساٸل کا شکار ھونا یا جوڑوں پٹھوں کی دائمی بیماری کا ہونا،

ڈیپریشن اور انزائٹی کی تشخیص و علاج
میڈیکل سائنس میں نفسیاتی اور فنکشنل مسائل کی تشخیص کو آخر پر رکھا جاتا ہے ، پہلے مریض کی جسمانی بیماریوں کی تشخیص کے لیے کچھ ضروری لیب ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں.
باقی ڈیپریشن انزائٹی اور دیگر نفسیاتی مسائل کا علاج کروانے میں شرم یا ہچکچاہٹ بلکل محسوس نہیں کرنا چاہیے، یاد رکھیں ڈیپریشن بھی ایک بیماری ہے، جس کیلئے ڈاکٹر یا سیکیاٹرست سے میڈیکل علاج کروانا چائے۔ اور سائیکالوجسٹ سے سیشن بھی لیے جاسکتے ہیں،
باقی میڈیکل علاج کا دورانیہ ،کچھ مریضوں میں 4 سے 6 مہینے تک ، تو کچھ مریضوں کو لمبے عرصے تک میڈیسن استعمال کرنا پر سکتی ہے،لہذا اپنے ڈاکٹر کے مطابق علاج کا دورانیہ مکمل کریں اور اپنی مرضی سے نہ میڈیسن لیں اور نہ ہی چھوڑیں۔
(Copied)

شوگر کے علاج کے بارے میں موجود تمام غلط معلومات کا خاتمہ۔اب علاج نہایت آسان اور شوگر بھی کنٹرول۔ ڈاکٹر اذکار بیگ نے اس و...
01/11/2025

شوگر کے علاج کے بارے میں موجود تمام غلط معلومات کا خاتمہ۔
اب علاج نہایت آسان اور شوگر بھی کنٹرول۔ ڈاکٹر اذکار بیگ نے اس ویڈیو میں سب واضح کر دیا۔
لنک پہلے کامنٹ میں۔

Address

Friends Arcade, PWD Main Road
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ask Dr Azkaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ask Dr Azkaar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram