04/02/2026
🕊️ 5 فروری — یومِ یکجہتیٔ کشمیر
یومِ کشمیر ہمیں مظلوم کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور عزمِ استقلال کی یاد دلاتا ہے۔
Rawal Hospital کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا ہے۔
بطور ادارۂ صحت، ہم انسانیت، امن اور انصاف کے اصولوں پر یقین رکھتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ کشمیر میں جلد امن، آزادی اور خوشحالی آئے۔
🤲 ہماری دعائیں کشمیری عوام کے ساتھ ہیں