Cheptel Nutrition

Cheptel Nutrition Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cheptel Nutrition, Office No. 1, First Floor, Executive Arcade, Block-A, Gate-ll, MPCHS Multi Garden Sector B/17, Islamabad.

ہم جانوروں کے لیے معیاری اورمؤثر فیڈ تیار کرتے ہیں جو دودھ کی پیداوار بڑھانے،مکھن کھویا بہتر کرنے اور جانوروں کی صحت و طاقت میں اضافہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔ تا کہ ڈیری فارمرز کو زیادہ دودھ کے ساتھ زیادہ فائدہ بھی ہو۔تو پھر دیر کس بات کی آج ہی رابطہ کریں

Cheptel Nutrition is hiring energetic and experienced TSO & SPO for the Haripur area. If you have hands-on experience in...
06/04/2026

Cheptel Nutrition is hiring energetic and experienced TSO & SPO for the Haripur area. If you have hands-on experience in dairy farms, cattle feed, or feed additives sales and understand the local market, this role is ideal for you. We are seeking professionals who can achieve targets and build long-term client relationships. Apply now and take your career to the next level.

Cheptel Nutrition is hiring TSO & SPO for the Havelian area. If you have 3–5 years of experience in dairy or cattle feed...
06/04/2026

Cheptel Nutrition is hiring TSO & SPO for the Havelian area. If you have 3–5 years of experience in dairy or cattle feed sales and can effectively manage your territory, this is a strong career opportunity. We are looking for motivated, result-oriented individuals who can build strong networks with dairy farmers. Submit your CV and join our growing team.

Cheptel Nutrition is expanding its sales team and hiring TSO & SPO for the Mansehra area. If you have experience in dair...
06/04/2026

Cheptel Nutrition is expanding its sales team and hiring TSO & SPO for the Mansehra area. If you have experience in dairy, cattle feed, or feed additives sales and strong relationships with dairy farms, this is a great opportunity for you. We are looking for target-driven individuals with strong communication skills who can grow business in their territory. Submit your CV today and become part of a growing organization.

Cheptel Nutrition is pleased to announce the onboarding of Dr. Naveed Ullah as Technical Sales Officer (TSO) – Swat.With...
04/04/2026

Cheptel Nutrition is pleased to announce the onboarding of Dr. Naveed Ullah as Technical Sales Officer (TSO) – Swat.

With a strong commitment to excellence in livestock nutrition, we continue to strengthen our team with professionals who bring expertise, dedication, and a results-driven approach. We are confident that Dr. Naveed Ullah will contribute significantly towards enhancing farmer engagement, optimizing feed solutions, and driving sustainable growth in the region.

At Cheptel Nutrition, our focus remains on delivering innovative, high-quality nutritional solutions that empower farmers and improve livestock performance.

We welcome him to the team and look forward to a successful journey ahead.

Cheptel Nutrition is pleased to announce the onboarding of Dr. Shakeel Ahmed as Technical Sales Officer (TSO).With a str...
04/04/2026

Cheptel Nutrition is pleased to announce the onboarding of Dr. Shakeel Ahmed as Technical Sales Officer (TSO).

With a strong commitment to excellence in livestock nutrition, we continue to strengthen our team with professionals who bring expertise, dedication, and a results-driven approach. We are confident that Dr. Shakeel Ahmed will contribute significantly towards enhancing farmer engagement, optimizing feed solutions, and driving sustainable growth in the region.

At Cheptel Nutrition, our focus remains on delivering innovative, high-quality nutritional solutions that empower farmers and improve livestock performance.

We welcome him to the team and look forward to a successful journey ahead.

کیا آپ جانتے ہیں کہ باجماعت نماز میں تاخیر سے شامل ہونے پر بقیہ نماز کیسے مکمل کی جائے؟ 🕌✨اکثر اوقات ہم مسجد میں دیر سے ...
03/04/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ باجماعت نماز میں تاخیر سے شامل ہونے پر بقیہ نماز کیسے مکمل کی جائے؟ 🕌✨

اکثر اوقات ہم مسجد میں دیر سے پہنچنے پر الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں کہ کونسی رکعت میں کیا پڑھنا ہے اور کب خاموش رہنا ہے۔ اس معلوماتی پوسٹ میں 4 رکعت والی نماز (ظہر، عصر، عشاء) میں امام کے ساتھ شامل ہونے اور اپنی بقیہ نماز درست طریقے سے مکمل کرنے کا آسان طریقہ بیان کیا گیا ہے۔

یہ اہم دینی معلومات خود بھی سیکھیں اور اسے اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ صدقہ جاریہ کی نیت سے ضرور شیئر کریں۔

اللہ پاک ہم سب کو پنجگانہ نماز باجماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

📲 مزید مفید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔

اکثر کسان سمجھتے ہیں کہ اچھی نسل یا مہنگی چارہ ہی کامیابی کی ضمانت ہے —لیکن حقیقت یہ ہے کہ روزانہ کی دیکھ بھال اور انتظا...
02/04/2026

اکثر کسان سمجھتے ہیں کہ اچھی نسل یا مہنگی چارہ ہی کامیابی کی ضمانت ہے —
لیکن حقیقت یہ ہے کہ روزانہ کی دیکھ بھال اور انتظام سب سے بڑا فرق پیدا کرتی ہے۔

اگر جانور کو وقت پر خوراک، صاف پانی، آرام دہ ماحول اور بروقت توجہ نہ ملے تو:

❌ دودھ کی پیداوار کم ہو جاتی ہے
❌ جانور تناؤ (Stress) کا شکار ہو جاتا ہے
❌ بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
❌ مجموعی منافع کم ہو جاتا ہے

💡 کامیاب کسان وہ ہے جو:
✔️ روزانہ جانور کا مشاہدہ کرے
✔️ چھوٹی تبدیلیوں کو بھی نظرانداز نہ کرے
✔️ خوراک اور روٹین کو پابندی سے فالو کرے

💚 یاد رکھیں:
"منافع کا راز مہنگی چیزوں میں نہیں، بلکہ مسلسل اور منظم دیکھ بھال میں ہے"

Cheptel Nutrition — آپ کے فارم کی کامیابی کا ساتھی 💪

بڑی عید قریب ہے، اور ہر فارمر کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا جانور زیادہ وزن اور بہترین گوشت دے — تاکہ منافع بھی زیادہ ہو 💰Ch...
01/04/2026

بڑی عید قریب ہے، اور ہر فارمر کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا جانور زیادہ وزن اور بہترین گوشت دے — تاکہ منافع بھی زیادہ ہو 💰

Cheptel Feed 23 (Meat Grow) خاص طور پر تیار کیا گیا ہے اُن فارمرز کے لیے جو اپنے جانوروں کی تیز گروتھ، بہتر باڈی کنڈیشن اور زیادہ وزن چاہتے ہیں۔

✔️ طاقتور نیوٹریشن فارمولا
✔️ وزن میں واضح اضافہ
✔️ گوشت کی بہترین کوالٹی
✔️ صحت مند اور ایکٹو جانور

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس بڑی عید پر آپ کا جانور سب سے نمایاں ہو اور آپ کو ملے بڑا منافع — تو آج ہی Cheptel Feed 23 استعمال کریں۔

📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03215203191
🌐 www.cheptelnutrition.com.pk

زیادہ دودھ حاصل کرنے کے لیے صرف زیادہ خوراک دینا کافی نہیں بلکہ متوازن نیوٹریشن سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ماہرین کے مط...
31/03/2026

زیادہ دودھ حاصل کرنے کے لیے صرف زیادہ خوراک دینا کافی نہیں بلکہ متوازن نیوٹریشن سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر جانور کو صحیح مقدار میں توانائی، پروٹین اور منرلز فراہم کیے جائیں تو اس کی صحت، افزائش اور دودھ کی پیداوار میں واضح بہتری آتی ہے۔

ہر سٹیج کے مطابق خوراک دینا اور منرلز کی کمی کو پورا کرنا ایک کامیاب ڈیری فارمنگ کی بنیاد ہے۔

اپنے جانوروں کی بہتر کارکردگی کے لیے آج ہی ان کی خوراک کو سائنسی بنیادوں پر بہتر بنائیں۔

📩 مزید رہنمائی یا بہترین فیڈ کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں یا انباکس کریں۔

ڈرائی پیریڈ کیا ہوتا ہے؟ڈرائی پیریڈ وہ وقت ہوتا ہے جب گائے یا بھینس کی دودھ کی چوائی بند کر دیی جاتا ہے تاکہ اس کا جسم ا...
30/03/2026

ڈرائی پیریڈ کیا ہوتا ہے؟
ڈرائی پیریڈ وہ وقت ہوتا ہے جب گائے یا بھینس کی دودھ کی چوائی بند کر دیی جاتا ہے تاکہ اس کا جسم اگلے بچے اور نئی لیکٹیشن کے لیے تیار ہو سکے۔

اگر ڈرائی پیریڈ میں جانور کا خیال نہ رکھا جائے تو:
❌ اگلی دفعہ دودھ کم ہو جاتا ہے
❌ جانور کمزور ہو جاتا ہے
❌ بچہ بھی کمزور پیدا ہوتا ہے

✅ درست ڈرائی پیریڈ مینجمنٹ:

🔹 مدت کا خیال رکھیں
ڈرائی پیریڈ 45 سے 60 دن ہونا چاہیے

🔹 متوازن راشن دیں
منرلز، وٹامنز اور توانائی ضروری ہیں

🔹 زیادہ موٹاپے سے بچائیں
اوور فیڈنگ مسائل پیدا کرتی ہے

🔹 صاف اور آرام دہ جگہ دیں
شیڈ صاف اور خشک ہونا چاہیے

🔹 تازہ پانی ہر وقت فراہم کریں
اگر آپ اگلی دفعہ زیادہ دودھ چاہتے ہیں
تو ڈرائی پیریڈ کو ہرگز نظر انداز نہ کریں
رائی_پیریڈ #بھینس #گائے #لائیوسٹاک #راشن

28/03/2026

جانوروں کی صحت، طاقت اور بہتر کارکردگی ہر فارمر کی پہلی ترجیح ہوتی ہے 🐄🐃

کراچی پالا مکس ایک مکمل غذائی حل ہے جو آپ کے جانوروں کو ضروری توانائی اور طاقت فراہم کرتا ہے، جس سے نشوونما بہتر ہوتی ہے اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے جانور صحت مند، طاقتور اور زیادہ پیداواری ہوں تو آج ہی کراچی پالا مکس استعمال کریں اور خود واضح فرق دیکھیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے Cheptel Nutrition سے رابطہ کریں۔

اپنے جانوروں کی صحت اور دودھ کی پیداوار میں اضافے کے لیے چیپٹل نیوٹریشن کا Yeast Cell Wall ایک بہترین انتخاب ہے۔ یہ جانو...
26/03/2026

اپنے جانوروں کی صحت اور دودھ کی پیداوار میں اضافے کے لیے چیپٹل نیوٹریشن کا Yeast Cell Wall ایک بہترین انتخاب ہے۔ یہ جانوروں کے معدے میں خوراک کو ہضم کرنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے، ان کی بھوک بڑھاتا ہے اور قدرتی طور پر قوتِ مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔ اگر آپ مویشیوں کی بہتر نشوونما اور فارمنگ میں زیادہ منافع چاہتے ہیں، تو آج ہی اپنی فیڈ میں خمیر (Yeast) کا استعمال شروع کریں۔

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📞 0321-5203191
🌐 www.cheptelnutrition.com.pk

Address

Office No. 1, First Floor, Executive Arcade, Block-A, Gate-ll, MPCHS Multi Garden Sector B/17
Islamabad
460000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cheptel Nutrition posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Cheptel Nutrition:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram