30/09/2025
• یہ دماغ میں ڈوپامین (Dopamine) کی کمی کو پورا کرتی ہے، جو پارکنسنز کے مریضوں میں کم ہوجاتا ہے۔
• ہاتھوں اور جسم کے کپکپی (tremors) کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
• اکڑاہٹ (rigidity) اور سست حرکات (slow movements) کو بہتر بناتی ہے۔
• مریض کی روزمرہ زندگی جیسے چلنے پھرنے اور حرکت کرنے کی صلاحیت کو آسان بناتی ہے۔
• یہ دوا پارکنسنز کے کچھ اور علامات جیسے muscle stiffness اور balance problems میں بھی بہتری لا سکتی ہے