14/04/2023
ایک کتا 🐕 انسان کے منہ سے بسکٹ نہیں چھینتا اور ھم انسان انسانوں کے منہ سے کیا کچھ نہیں چھین لیتے ؟؟؟
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ
محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے !!
#ڈاکٹر سائرہ جسمین