Health Care With Tips

Health Care With Tips Weight lose medicine Available

19/01/2026
 مرض کی تعریف:             اس مرض میں ایک یا دونوں پستانوں اپنی طبعی ساخت اور معمول کے خلاف بڑے ہو جاتے ہیں۔بعض دفع اتے ...
19/01/2026


مرض کی تعریف:

اس مرض میں ایک یا دونوں پستانوں اپنی طبعی ساخت اور معمول کے خلاف بڑے ہو جاتے ہیں۔بعض دفع اتے بڑھ جاتے ہیں کے انکی شکل چھوٹے سے مشکیزے کی مانند ہو جاتی ہے۔

بڑھے ہوئے پستان نہ صرف عورت کی موزونیت اور خوبصورتی میں ہی حائل ہوتے ہیں اور غیر ضروری بوجھ کا باعث ہوتے ہیں بلکہ ان میں دودھ بھی ضرورت سے بہت کم پیدا ہوتا ہے



کبھی تو پورے جسم کے موٹاپے کے ساتھ ہی پستان بھی بڑھ جاتے ہیں کبھی عام جسمانی حالت اتنی فربہ نہیں ہوتی مگر چربی کی زیادتی ، بلغم کی کثرت ، خاندانی اثرات ، آب و ہوا ، زیادہ آرام و آسائش ، یا دورانِ خون کی زیادتی سے بڑھنے لگتے ہیں اور گاہے دائمی یا غیر معمولی خراش وغیرہ سے بھی خون کی آمد زیادہ ہو کر پستانوں کو بڑھا دیتی ہے

#علامات

پستان خلاف معمول بہت بڑھے ہوئے اور لٹکے ہوئے دکھائی دیتے ہیں

شٍیر افزاء نالیوں پر غیر معمولی دباؤ پڑنے سے دودھ کم ہو جاتا ہے ۔ اور اگر دورانِ خون اس مرض کی زیادتی کا باعث ہو تو پستاں سرخ نظر آئیں گے۔

اور بلغم کی کثرت میں پستان غیر معمولی سفیدی لئے ہوتے ہیں

کسی بھی قسم کے مشورہ کے لئے رابطہ کریں

اکثر لوگ طرح طرح کی کریمز پر پیسہ ضائع کرتے ہیں اصولی علاج ہوگا تو فائدہ ہوگا

شکریہ

Text me on messenger thanks 😊

24/02/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Care With Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram