14/02/2017
لاہور دھماکے میں شہید پولیس افسران اور نہتے شہریوں کی شہادتوں کی مذمت کرتا ہوں اور رب کریم سے دعا گو ہوں
یا رب العالمین اور کتنا امتحان ہے میرے ملک پاکستان کی عوام کا
یا رب العالمین ہمیں ہمارے گناہوں کی معافی عطا فرما
یا رب العالمین ہم معصوم لوگوں کی لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں
یا رب العالمین میرے ملک پاکستان میں امن و سلامتی عطا فرما
یا رب العالمین میرے ملک پاکستان کے دشمنوں کو غرق کر دے انکی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا
یا رب العالمین ہمیں معاف کر دے
آمین یا رب العالمین