22/11/2025
امریکی محکمۂ تعلیم نے نرسنگ کو “پروفیشنل ڈگری” کی فہرست سے نکال دیا
ہے۔
نرسنگ کی برادری کو شدید تشویش ہے
نرسنگ تنظیمیں (جیسے American Nurses Association) کہہ رہی ہیں کہ یہ فیصلہ نرسنگ کے مستقبل اور پیشہ ورانہ ترقی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، خاص طور پر ایسے علاقے جہاں نرسنگ کی کمی زیادہ ہے۔
یہ فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کے متعارف کردہ “One Big Beautiful Bill Act” کے تحت کیا گیا ہے