Ali Hashmi - Nutritionist

Ali Hashmi - Nutritionist 🔹 Weight Loss & Anti aging
🔹 Keto | Carnivore | Fasting
🔹 0322 2322200

09/03/2026

پاکستان سمیت پوری دنیا میں غیر معمولی اقدامات واضح اشارہ ہیں کہ
جنگ لمبی چلنے والی ہے🙂

09/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨
پنجاب میں 31 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رہے گے نوٹیفکشن جاری

آج پاکستان سمیت انڈیا ،سری لنکا ، بنگلہ دیش ، افغانستان  اور ایران میں مارچ کے مہینے کا سب سے گرم ترین دن ہے اور پورے خط...
09/03/2026

آج پاکستان سمیت انڈیا ،سری لنکا ، بنگلہ دیش ، افغانستان اور ایران میں مارچ کے مہینے کا سب سے گرم ترین دن ہے اور پورے خطے میں درجہء حرارت معمول سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے لیکن کل صبح سے موسم قلابازی مارے گا اور اگلے چند دنوں کے دوران بتدریج واپس معمول پر آ جاے گا اور پورا مہینہ وقفے وقفے سے بارشیں ہوں گی اور آتی گرمی کو عارضی بریک لگ جائے گی

07/03/2026

آبنائے ہرمز پاکستان میں ہوتا تو پاکستانی پولیس نے دس دس ہزار لے کر بحری جہازوں کو گزرنے دینا تھا

07/03/2026

🚨 قوم پریشان نہ ہو، صبر کرے۔
_ان شاء اللہ 7 دن بعد پیٹرول کو 1روپیہ 13 پیسے اور ڈیزل کو 1 روپیہ 17 پیسے سستا کر دیا جائے گا🇵🇰

06/03/2026

پاکستانیوں نے اب سائیکل مہنگی کر دینی ہے۔

06/03/2026

ایک عام پاکستانی کا سوال 🇵🇰

پاکستان میں آج رات سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے تیل مہنگا ہو گیا ہے۔

لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی…

ابھی تو پاکستان میں جو پٹرول اور ڈیزل موجود ہے وہ پرانا اسٹاک ہے، نیا تیل تو ابھی آیا بھی نہیں۔
تو پھر پرانے اسٹاک کو فوراً مہنگا کیوں کر دیا گیا؟

اگر نیا تیل مہنگا آئے گا تو اس وقت قیمت بڑھانا سمجھ میں آتا ہے، مگر جو تیل پہلے سے موجود ہے اس کو مہنگا کرنا کیا عوام پر اضافی بوجھ ڈالنا نہیں ہے؟

کیا کوئی اس سوال کا جواب دے سکتا ہے؟

06/03/2026

"اتنی شارٹیج ڈیزل اور پٹرول کی نہیں ہوئی جتنی لوگوں نے خود گھبراہٹ میں پیدا کر دی ہے۔ جو بندہ پہلے بڑی مشکل سے موٹر سائیکل میں 100 روپے کا پٹرول ڈلواتا تھا، آج وہ کہتا ہے میری موٹر سائیکل کی ٹینکی فل کر دو۔ جو ڈرائیور پہلے دس لیٹر ڈیزل ڈلوا کر گزارہ کرتا تھا، اب سو لیٹر مانگ رہا ہے۔ اور جو کسان پہلے 20 لیٹر لیتا تھا، وہ اب سیدھا 500 لیٹر مانگ رہا ہے۔

06/03/2026

پٹرول بچانے کیلئے
سکول بند کرنے کی بجائے
سب کا مفت پٹرول بند کرو
ایک افسر کو ادھر ادھر لے جانے کیلئے 40 گاڑیوں کی بجائے ایک ہی گاڑی استعمال کرو!
مل کر آواز اٹھائے

06/03/2026

آپ کے شہر میں پیٹرول کس قیمت پر مل رہا ہے؟

05/03/2026

⚡ میرے عزیز ہم وطنوں

🔌 بجلی کی لوڈشیڈنگ:ہر 2 گھنٹے بعد 1 گھنٹہ لوڈشیڈنگ متوقع ہے۔

🔥 گیس کی لوڈشیڈنگ:تقریباً 16 گھنٹے روزانہ گیس بند رہنے کا امکان۔

🏫 تعلیمی ادارے:اطلاعات کے مطابق اگلے ہفتے سے سکولوں کو ورک فرام ہوم پر منتقل کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

🤝 عوام سے گزارش:اگر ایسی صورتحال پیش آتی ہے تو حکومت کا ساتھ دیں اور بلا ضرورت سفر سے گریز کریں تاکہ ملک کے انرجی وسائل زیادہ دیر تک چل سکیں اور متبادل ذرائع تلاش کرنے کے لیے وقت مل سکے۔

⛽ بصورت دیگر خدشہ ہے کہ پیٹرول اور گیس کے ذخائر ایک ماہ سے پہلے ہی ختم ہو سکتے ہیں۔

🇵🇰 دانشمندی اور تعاون کے ذریعے ہم پاکستان کو کم از کم 3 ماہ تک بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰


05/03/2026


ذرائع کے مطابق آخری 72 گھنٹوں میں دو لاکھ سے زیادہ عربوں کے خاندان نے پاکستان کے لیے ویزا اپلائی کر دیا ہے۔
دنیا بھر کے سیاسی پندت اور تجزیہ نگار نے یہ بھی لکھا ہے کہ اس وقت دنیا کے تمام ممالک میں پاکستان کو امن و امان اور محفوظ ملک قرار دیا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
🇵🇰

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hashmi - Nutritionist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Hashmi - Nutritionist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category