Psychologist Panel

Psychologist Panel This page is part of our website www.psychologistpanel.com in which we share information, knowledge

28/09/2025
14/01/2021
15/12/2020

جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم کا وائس آف امریکہ کو خصوصی انٹرویو

چیئرمین شعبہ نفسیات جامعہ اسلامیہ بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے وائس آف امریکہ کے پروگرام راؤنڈ ٹیبل میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وبائی مرض کورونا کے دوران طرز زندگی کا تبدیل ہونا مثبت طور پر قبول کرنا ہوگا۔ "کورونا وبا کا دور ایک صحت مند طرزِ زندگی کا دور ہے یا نہیں" کے موضوع پر آپ کا مزید کہنا تھا کہ بطور ماہر نفسیات مجھے لوگوں میں مثبت اور منفی دونوں پہلو نظر آتے ہیں، منفی پہلو پر بات کی جائے تو اس صورتحال میں ہماری جسمانی سرگرمیاں بہت متاثر ہوئی ہیں، بچوں کا زیادہ تر وقت اسکرین پر گزارنا ذہنیت پر اثر انداز ہورہا ہے، غیر یقینی سے فضا قائم ہوچکی جس کی وجہ سے ذہنی مسائل پیدا ہورہے ہیں اور مثبت پہلو میں دفتری سمیت کئی اہم معاملات گھر سے چلانا، جنگلی حیات کا بحال ہونا، موسمیاتی تبدیلی، آلودگی میں کمی اور لوگوں کا قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے اچھی غذا کا استعمال یہ سب ہمیں مثبت اشارہ دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر محمد سلیم گزشتہ پندرہ سالوں سے شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔

https://dour21.global.ssl.fastly.net/a/5681076.html

Address

I10 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychologist Panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psychologist Panel:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram