22/11/2025
نیو یارک کے میئر زہران ممدانی کا جواب: میں نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے نسل کشی اور ہماری حکومت کی مالی معاونت کے بارے میں بات کی اور میں نے اس تشویش کے بارے میں بات کی ہے کہ نیویارک کے باشندوں کے ٹیکس کی رقم نیویارک کے لوگوں کے فائدے میں استعمال ہونی چاہیے، جیسا کہ ہم اب بھی دیکھ رہے ہیں کہ مسلسل نویں سال سکول جانے والے نیو یارک کے لاکھ بچوں کے پاس گھر نہیں۔ (ہوم لیس ہیں)
نوٹ: ہمارے ہاں خان (ایم این اے) کسی کونسلر کو گھر بلائے تو اُس کی حالت دیکھنے والی ہوتی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں جمہوریت بول رہی ہے۔