24/10/2025
Glutathione Whitening Injections — حقیقت یا فسانہ؟ ✨
کئی لوگ جلد کو سفید یا گورا کرنے کے لیے Glutathione Injections کا سہارا لیتے ہیں، مگر کیا یہ واقعی مؤثر اور محفوظ ہیں؟
تحقیقات کے مطابق یہ انجیکشنز کچھ حد تک رنگت کو وقتی طور پر ہلکا کر سکتے ہیں، لیکن ان کے اثرات مستقل نہیں رہتے۔ مزید یہ کہ Injectable Glutathione کے مضر اثرات بھی سامنے آئے ہیں — جیسے الرجی، جگر پر بوجھ، یا غیر معیاری انجیکشنز سے انفیکشن کا خطرہ۔
SkinDot Clinics میں ہم یقین رکھتے ہیں کہ حفاظت سب سے پہلے۔
ہم صرف سائنسی طور پر ثابت شدہ، محفوظ اور مؤثر علاج تجویز کرتے ہیں — جیسے کہ Sunscreen, Clinically Approved Creams, Chemical Peels, اور Laser Treatments جو آپ کی جلد کو صحت مند اور قدرتی طور پر نکھارتے ہیں۔
یاد رکھیں: مقصد “Healthy Glowing Skin” ہونا چاہیے، “Artificial Whitening” نہیں۔
اپنی جلد کے لیے ماہر سے مشورہ کریں۔
📍 SkinDot Clinic Islamabad
📞 0345-1234040