25/03/2026
ٹی بی (تپ دق) مہلک متعدی بیماریوں میں سے ایک ہے۔
لیکن یہ مرض قابل علاج بھی ہے اور اس کا پھیلاؤ بھی روکا جا سکتا ہے۔
اگر ٹی بی کی بروقت تشخیص ہو جائے اور مکمل علاج کیا جائے تو کئی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔
24 مارچ — عالمی یومِ تپ دق