03/04/2026
ٹیکسلا: السید ہسپتال ایچ ایم سی روڈ احاطہ میں لیڈی ڈاکٹرعروج فاطمہ (کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ) نے خواتین میں پائی جانے والی پیچیدہ ترین بیماریSEROUS CYSTADENOMA O***Y کا نہایت کامیاب آپریشن مکمل کیا
رسولی کا سائز 29 سینٹی میٹر تھا، جو عام کیسز سے کہیں زیادہ بڑا اور پیچیدہ سرجری کا تقاضا کرتا تھا۔ یہ رسولی پورے پیٹ میں پھیلی ہوئی تھی، تاہم ڈاکٹر عروج فاطمہ اور ان کی ماہر ٹیم نے انتہائی مہارت سے آپریشن کرتے ہوئے مریضہ کی صحت اور مستقبل میں ماں بننے کی صلاحیت کو محفوظ بناتے ہوئے کامیاب آپریشن کیا۔
یہ کامیابی السید ہسپتال کے بانی و چئیرمین ڈاکٹر سید اسد علی اور ان کی ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ السید ہسپتال جدید آپریشن تھیٹر، لیبارٹری، ڈیجیٹل ایکسرے، ایمبولینس، فارمیسی اور تجربہ کار اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سمیت مکمل طبی سہولیات سے آراستہ ہے، جہاں صحت کارڈ کے تحت مفت آپریشن کی سہولت سے ہزاروں مریض مستفید ہو چکے ہیں۔
اگرآپ یا آپ کا کوئی بھی جاننے والا کسی بھی بیماری میں مبتلا ہے تو بیماری کی بروقت تشخیص اور علاج کے لیے فوری طور پر ہسپتال سے رجوع کریں تاکہ صحت مند زندگی کو یقینی بنایا جا سکے۔
Contact: 051-4560148 |0312 5222409
📧 𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: alsyedhospital@gmail.com
📍 𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: Al-Syed Hospital, HMC Road, Ahata Taxil