26/11/2025
🌸 عورت کی زندگی… فیصلوں کی نہیں، حفاظت کی محتاج ہے 💔
✨ محبت ہو یا انکار… عورت کی جان کی کوئی قیمت نہیں لگتی 🕊️
🌙 فیصلے بدل جاتے ہیں… مگر ایک عورت کی زندگی نہیں لوٹتی 😞
💐 عورت کو سزا کیوں؟ قصور تو معاشرے کی سوچ کا ہے 🔥
🌧️ عورت کی ہاں بھی جرم… اور نہ بھی جرم؟ 💭
🌹 جو اپنی مرضی کرے بھی خطرہ… اور جو نہ کرے بھی خطرہ ⚡
😔 عورت کی خاموشی بھی مار دیتی ہے… اور اس کی آواز بھی 🎤