Health Line Figure

Health Line Figure Social Activist & Public Health Advocate. Driving positive change in global health 🌎

Two big milestones achieved by grace of almighty Allah without Photoshoot and appearing on Electronic Media..one man arm...
24/12/2025

Two big milestones achieved by grace of almighty Allah without Photoshoot and appearing on Electronic Media..one man army ..thank you all for supporting us

Revitalizing Pakistan's Health Care System is ImperativeTo transform Pakistan's healthcare system into a robust ecosyste...
23/12/2025

Revitalizing Pakistan's Health Care System is Imperative
To transform Pakistan's healthcare system into a robust ecosystem, it is essential to transcend mere infrastructure development and address the entrenched disparities between rural and urban healthcare delivery. The envisioned framework for 2025 and beyond necessitates a stratified, technology-driven, and equitable model.
1. Multi-Tiered Structural Reform
A well-functioning healthcare system operates as a seamless continuum, where patients receive treatment at the most appropriate level, thereby preventing the overcrowding of major city hospitals.
Primary (Village/UC) | BHUs often lack adequate staffing and basic medications.
The "Smart BHU" Model: Digitize patient records and empower Lady Health Workers (LHWs) with diagnostic tablets.
Secondary (Tehsil/District) | THQs/DHQs are overwhelmed by routine cases.
Specialized Hubs: Convert DHQs into specialized centers for Maternal Health, Pediatrics, and Basic Surgery.
Tertiary (City/Advanced) | Major hospitals are utilized for minor ailments.
Excellence Centers: Implement strict referral-only entry policies, focusing exclusively on complex surgeries, oncology, and neurosurgery.
2. Strategic Reform Pillars
A. Digital Health & Telemedicine (Bridging the Rural-Urban Gap)
Pakistan's geographical constraints render physical access challenging. The "Village-to-Consultant" link can be established through:
Tele-Clinics: Establish high-speed internet links at Rural Health Centers (RHCs), enabling village patients to consult specialists in Karachi or Lahore via video conferencing.
Centralized EMR (Electronic Medical Records): Implement a "National Health ID" for every citizen, ensuring their medical history is accessible from village clinics to city hospitals.
B. The "Human Resource" Renaissance
The "Brain Drain" poses a significant threat. To cultivate a healthy system, it is essential to:
Provide Hardship Allowances: Offer substantial financial and career incentives for doctors and nurses serving in remote areas like Tharparkar or Chitral.
Develop Mid-Level Providers: Train and license "Medical Technologists" to handle routine care in villages, supervised remotely by doctors.
C. Financing: From "Out-of-Pocket" to Universal Coverage
With 4.4% of Pakistanis facing poverty due to health costs, the Sehat Sahulat Card must be expanded into a sustainable Universal Health Coverage (UHC) model:
Preventative Focus: Shift insurance coverage to include annual check-ups and screenings, rather than solely hospital stays. "Healthy" systems prioritize disease prevention, reducing the burden of expensive emergencies.
Public-Private Partnerships (PPP): Permit private hospitals to manage failing public BHUs under strict government KPIs.
3. Preventive over Curative (The Cultural Shift)
A system is not "healthy" if it solely treats the sick. It is essential to reform the Public Health sector:
Water & Sanitation: 80% of diseases in Pakistan are waterborne. Health reform must incorporate the Ministry of Water/Sanitation to eliminate the source of the burden.
Nutrition Integration: Stunting affects nearly 40% of children. Integrating nutritionists into every RHC is crucial for long-term national health.
Immediate Next Steps
District-Level Autonomy: Grant District Health Officers (DHOs) financial authority to address local issues without awaiting provincial approval.
Referral Gatekeeping: Enforce a rule where patients cannot enter a Tertiary hospital without a referral from a Primary center (except emergencies).

Most extensive use of Omeprazole as PPI due to advantage of Omeprazole over than PPIs. 1. Very effective with long histo...
21/12/2025

Most extensive use of Omeprazole as PPI due to advantage of Omeprazole over than PPIs.
1. Very effective with long history of its use.
2. Effective in Eradication of H.Pylori along with others
3..Gastric , Duodenal Ulcers
4. Cost effective and with availability of all forms like injections,Capsules,Tablets,sachets and multiple Generics availability etc.
5.. Established efficacy and good Choice during Pregnancy and Lactation as a second line therapy..
6.. Advantage to use with Clopidogrel and to reduce and minimize the chances of Gastric bleeding with anti platelet agent's.
Kindly Share your practical clinical experience with this important PPI...

Dr-Zaara Khan
20/12/2025

Dr-Zaara Khan

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mersimoyi Kebeba, Hendra Agus
20/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mersimoyi Kebeba, Hendra Agus

19/12/2025

یا اللّہ مجھے اتنی دولت اور طاقت عطا فرما کہ میں یہ سب کچھ ادا کر سکوں: (1) انکم ٹیکس (2) جنرل سیلز ٹیکس (3) کیپیٹل ویلیو ٹیکس (4) ویلیو ایڈڈ ٹیکس (5) سینٹرل سیلز ٹیکس (6) سروس ٹیکس (7) فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (8) پیٹرول لیوی (9) ایکسائز ڈیوٹی (10) کسٹمز ڈیوٹی (11) اوکٹرائی ٹیکس (میونسپل ایریا میں سامان کے داخلے پر عائد ٹیکس) (12) ٹی ڈی ایس ٹیکس (ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس) (13) ایمپلائمنٹ اسٹیٹس انڈیکیٹر ٹیکس (ESI ٹیکس) (14) پراپرٹی ٹیکس (15) گورنمنٹ اسٹیمپ ڈیوٹی (16) آبیانہ (زرعی زمین کے پانی پر ٹیکس) (17) عشر (18) زکوٰۃ (بینکوں میں موجود رقم سے کٹوتی) (19) ڈھال ٹیکس (20) لوکل سیس (21) پی ٹی وی لائسنس (22) پارکنگ فیس (دن میں کم از کم 5 بار) (23) کیپیٹل گینز ٹیکس (CGT) (24) واٹر ٹیکس (25) فلڈ ٹیکس (یا اللہ! اب تو سیلاب بھی نہیں ہیں) (26) پروفیشنل ٹیکس (27) روڈ ٹیکس (28) ٹول گیٹ فیس (29) سیکیورٹیز ٹرانزیکشن ٹیکس (STT) (30) ایجوکیشن سیس (31) ویلتھ ٹیکس (32) ٹرانزیئنٹ اوکیوپینسی ٹیکس (TOT) (33) کنجیشن لیوی لازمی کٹوتی (34) سپر ٹیکس (3 سے 4%) (35) ودہولڈنگ ٹیکسز (36) ایجوکیشن فیس (5%) (37) بھاری ٹریفک چالان (38) بجلی اور گیس کے بل اور یہ توفیق بھی عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں: (a) بھاری تعلیمی فیسیں (b) اسکولوں میں عطیات (c) مساجد وغیرہ میں چندے (d) ہر چوراہے پر بھکاریوں کی جذباتی بلیک میلنگ اے میرے رب! اگر میرے پاس کچھ رقم بچ گئی تو میں اپنا کاروبار بڑھانے کی کوشش کروں گا تاکہ FBR کے ملازمین، سرکاری افسران اور پی ٹی وی کے چیئرمین اور ایم ڈی کو مزید ادائیگی کر سکوں۔ میں ایک پاکستانی ہوں 😄😄😁


The effects of antimicrobial resistance (AMR)
19/12/2025

The effects of antimicrobial resistance (AMR)

19/12/2025
روزانہ ادرک کھانے سے معدے پر کیا ہوتا ہے؟ہر کسی کے کچن میں موجود چھوٹا سا جڑ… ادرک۔روزانہ تھوڑی مقدار میں استعمال کرنا آ...
19/12/2025

روزانہ ادرک کھانے سے معدے پر کیا ہوتا ہے؟
ہر کسی کے کچن میں موجود چھوٹا سا جڑ… ادرک۔
روزانہ تھوڑی مقدار میں استعمال کرنا آسان لگتا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں یہ آپ کے معدے کے ساتھ کیا کھیل کھیلتی ہے؟

ادرک میں موجود تیز اور گرم اجزاء معدے کی حرکت کو تیز کرتے ہیں۔
یہ ہاضمہ بہتر بناتی ہے، گیس اور اپھارہ کم کرتی ہے، اور غذا کو جلد ہضم ہونے میں مدد دیتی ہے۔

اثرات

• ہاضمہ تیز
• پیٹ صاف اور ہلکا
• گیس اور اپھارہ کم
• قبض میں آرام
• معدے میں خون کی گردش بہتر

کس کو زیادہ فائدہ؟

• سست ہاضمہ والے
• قبض یا بھاری پن والے
• معدے کی سوزش کم کرنے والے
• بھوک نہ لگنے والے

کس کو نقصان؟

• معدہ حساس والے
• السر یا شدید تیزابیت والے
• زیادہ مقدار میں دن میں بار بار استعمال کرنے والے

مزاج (تاثیر)

• گرم اور خشک

بہترین وقت

• کھانے سے 20–30 منٹ پہلے یا کھانے کے ساتھ

مقدار

• روزانہ 1–2 چمچ تازہ کدوکش ادرک یا 1 کپ ادرک والی چائے

کس کے ساتھ زیادہ فائدہ؟

• شہد
• لیموں
• نیم گرم پانی

اگر روزانہ معمول کے مطابق تھوڑی مقدار میں ادرک استعمال کی جائے،
تو یہ معدے کو فعال، ہاضمہ کو ہلکا اور جسم کو توانائی سے بھر دیتا ہے۔

وہ 17 سال جنہوں نے حدیقہ کیانی کو ایک بہادر اور حوصلے والی خاتون بنایا : ہر مشکل میں ہر کسی کے کام آنے والی حدیقہ کیانی ...
19/12/2025

وہ 17 سال جنہوں نے حدیقہ کیانی کو ایک بہادر اور حوصلے والی خاتون بنایا : ہر مشکل میں ہر کسی کے کام آنے والی حدیقہ کیانی عام سی لڑکی تھی ، مگر انکے ساتھ یہ ہوا کہ انکی والدہ اپنی وفات سے قبل 17 برس تک بستر پر رہیں،حدیقہ کیانی نےتندہی کے ساتھ دن رات اپنی ماں کی خدمت کی ، اس طویل دورانیے نے انہیں دکھوں کا سامنا کرنے کا عادی بنا دیا حدیقہ کا کہنا ہے کہ جب انسان کو اپنی ماں کو بیٹی کی طرح سنبھالنا پڑے تو اُسے بہادر بننا ہی پڑتا ہے، ایسے میں ٹوٹنے کی گنجائش نہیں ہوتی۔ اسی لیے میں اپنی والدہ کی زندگی میں اپنے خاندان کے لیے مضبوط سہارا بنی رہی اور کبھی نہیں روئی۔

انسان اشرف المخلوقات ہو کر بھی مجھ پر گراں گزراہزار نیکیوں کے باوجود بھی وہ بے کار نکلاتو ناظرین سنۓ ایک انوکھی وفا کی د...
19/12/2025

انسان اشرف المخلوقات ہو کر بھی مجھ پر گراں گزرا
ہزار نیکیوں کے باوجود بھی وہ بے کار نکلا
تو ناظرین سنۓ ایک انوکھی وفا کی دنیا
ایک دن صبح کے وقت میں گھر سے نکلنے لگا تو گیٹ کے آگے
ایک سفید رنگ کا کُتا لیٹا ہوا تھا...

میں نے پاؤں زمین پر مارا کہ وہ ڈر کے بھاگ جائے، پر تب غور کیا کہ اس کی ایک ٹانگ خون سے لت پت تھی تھی... جیسے کسی نے اینٹ یا پتھر مارا ہو...

وہ کتا ڈر کر ذخمی ٹانگ سے ہی لڑکھڑاتا ہوا اُٹھ کر تھوڑی دور جا کر بیٹھ گیا... میں نے غور سے اسکی شکل دیکھی تو محسوس ہوا جیسے وہ تکلیف میں روتا رہا ہو.... آنسوؤں کے نشان باقی تھے...

مجھے ترس آگیا اور جس کام سے نکلا تھا وہ بھول کر میں اندر گیا اور کچن سے تھوڑا دودھ اور رات کی پڑی ہوئی روٹی لایا، برتن میں دودھ ڈالا اور روٹی کے ٹکڑے کر کے اس دودھ میں ڈال کر کتے کے آگے رکھ دیا...

وہ اتنا ڈرا ہوا تھا کہ اس نے مجھے پاس آتا دیکھ کر وہاں سے جانا چاہا مگر دودھ کا برتن دیکھ کر رہیں بیٹھا رہا اور جب میں دور جا کر کھڑا ہوا تو اس نے وہ روٹی کھانا شروع کی...

اس سے زیادہ میں کچھ کر نہیں پایا تھا... اور اپنے کام پر چلا گیا...

دوپہر کو واپس آیا تو وہ گیٹ کے آگے لیٹا ہوا تھا.... میں نے پھر سے روٹی اور دودھ اسی برتن میں لا کر آگے رکھ دیا پر اس بار وہ مجھے پاس دیکھ کر ڈرنے کی بجائے پونچھ ہلا کر جلدی جلدی روٹی کھانے لگا....

تین چار دن یونہی میں نے بلا ناغہ تین بار اسے روٹی کھلائی... اور اسکی ٹانگ کو جو زخم تھے وہ خود ہی ٹھیک ہوگئے...

اس دن کے بعد میرے گھر میں ہر آنے جانے والے کو ایک چوکیدار کی طرح سونگھ کر چیک کرتا، رات کو کوئی کھٹکا سنتا تو فوراً بھونک کر خبردار کرتا... میرے بچے باہر نکلتے تو پوری کالونی میں جہاں بھی جاتے انکے پیچھے پیچھے جاتا....

مجھے دور سے آتے دیکھ کر بھاگ کر میری طرف آتا جیسے مجھ سے اداس ہوگیا ہو...

گرمیوں کی دوپہر تھی میں سو رہا تھا کہ اچانک کُتے نے بہت عجیب طریقے سے بھونکنا شروع کردیا... آج تک وہ ایسے کبھی بھونکا نہیں تھا... یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ کسی کو کاٹنے لگا ہے، میں اُٹھ کر باہر کی طرف دوڑا تو دیکھا کُتے نے ایک فقیر کی ٹانگ پکڑی ہوئی تھی اور وہ کراہ رہا تھا میں بھاگ کر اسکے پاس گیا اور مجھے دیکھ کر بھی کتا اسکو چھوڑ نہیں رہا تھا یہاں تک کے میں نے ایک چھڑی لیکر کتے کو مارا تب جا کر اس نے چھوڑا اور فقیر کے پاس جو ایک بوری پڑی تھی تھی اس کے قریب جا کر اس کو منہ سے کھولنے لگا. اور زور زور سے بھونکنے لگا.... مجھے شک گزرا کہ کہیں کوئی چیز چوری تو نہیں کر رہا تھا جو کتے نے کاٹا بھی اور اب بوری کھول رہا ہے....

میں نے آگے بڑھ کر بوری کھولی تو اس میں میرا 3 سال کا چھوٹا بیٹا بے ہوش پڑا ہوا تھا.... میرے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی میں نے بچے کو نکالا، محلے دار بھی اکٹھے ہوگئے ہوئے تھے اور یہ سب دیکھ کر لوگوں نے اس فقیر نما اغواء کار کو مارنا شروع کردیا، میں منے کو اسپتال لے گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے ہوش دلایا.... محلے داروں نے پولیس کو فون کر کے مجرم کو پکڑوایا اور اغواء کار کو جیل بھجوا دیا....

اس دن میں ڈر گیا کہ پہلے دن اس کتے کو زخمی دیکھ کر میں اسے الٹا بھگا دیتا تو آج میرے بچے کو کون بچاتا....
یہ کہانی اپنا اظہار کرنا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Line Figure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health Line Figure:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram