Best Imaging & Labs

Best Imaging & Labs We provide diagnostic Test like
Laborotry test
Covid PCR
Digital XRay,
Ultrasound
Doppler Ultra

خوبصورت زندگی کا راز 1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے ...
22/05/2022

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

17/05/2022

𝐌𝐒. 𝐒𝐄𝐇𝐑𝐈𝐒𝐇
𝐀𝐑𝐒𝐇𝐀𝐃
𝐂𝐋𝐈𝐍𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐏𝐒𝐘𝐂𝐇𝐎𝐋𝐎𝐆𝐈𝐒𝐓
𝐌𝐒𝐂 (𝐏𝐒𝐘𝐂𝐇𝐎𝐋𝐎𝐆𝐘)
𝐒𝐏𝐄𝐂𝐈𝐀𝐋𝐈𝐓𝐈𝐄𝐒
✅𝐃𝐞𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧
✅𝐀𝐧𝐱𝐢𝐞𝐭𝐲
✅𝐀𝐛𝐮𝐬𝐞 𝐕𝐢𝐜𝐭𝐢𝐦𝐬
✅𝐎𝐂𝐃
✅𝐃𝐫𝐮𝐠 𝐀𝐧𝐝 𝐀𝐥𝐜𝐨𝐡𝐨𝐥 𝐀𝐝𝐝𝐢𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧
✅𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝 𝐀𝐧𝐝 𝐀𝐝𝐮𝐥𝐭 𝐌𝐞𝐧𝐭𝐚𝐥 𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡
Why Capital Diagnostic Centre?
To make use of the best Diagnostic Testing Services and Deliver them to the Doorstep of Patients, Doctors, and Healthcare service providers. To offer the “BEST ADVANCED CARE” through our core values of excellence, reliability, punctuality novelty, safety accuracy, and sincerity. We work on the philosophy of “PATIENT HEALTH & WELLNESS FIRST”
Call Now for Appointment: 0333-5159616

03/01/2022
Home Diagnostic Services We provide All diagnostic services at home on your Door step like  Xray , Ultrasound , Doppler ...
10/01/2021

Home Diagnostic Services
We provide All diagnostic services at home on your Door step like Xray , Ultrasound , Doppler Ultrasound , ECHo, ECG, Holter Moniter, PFT EEG, Lab and Covid PCR

07/11/2020

Full time job
Website, Google , instagram, facebook, twiter and other online media tolls
Free medical camp
Visit doctors
Approch pannels
Etc

02/09/2020

*(1) ایک محترمہ ٹیکسی ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھ کر سفر کررہی ہے حالانکہ پچھلی سیٹیں خالی ہیں!*

*(2) ایک شخص مسجد کے آگے سے گزررھاھے ، جب کہ لوگ نماز پڑھ رھے ھیں۔ اور وہ نماز ادا کیے بغیر آگے گزر جاتاھے!*

*(3) آپ ایک آدمی کے پاس سے گزرتے ھیں اور اسے سلام کرتے ھیں مگر وہ جواب نہیں دیتا!*

*(1) محترمہ، ٹیکسی چلانے والے کی اھلیہ ھیں۔*

*(2) اس آدمی نے دوسری مسجد میں نماز پڑھ لی ھے۔*

*(3) اس شخص نے آپ کے سلام کی آواز سنی ھی نہیں ھے۔*

* *ایک بزرگ فرماتے ھیں کہ اگر میں کسی بھائی کواس حال میں دیکھوں کہ اس کی داڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رھے ھیں تو میں یہی حسن ظن رکھوں گا کہ کسی اور نے اس کی داڑھی کے اوپر شراب انڈیلی ھے۔۔۔*

*اور اگر کسی بھائی کو پہاڑ کی چوٹی پر یہ پکارتے ھوئے سنوں: "انا ربکم الاعلی"(میں تمھارا عظیم ترین رب ھوں)... تو میں یہی گمان کروں گا کہ وہ قرآن کی تلاوت کررھاھے۔*

* *ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ھیں کہ انسان کے لیے خود اپنے اعمال کی نیتوں کو جاننا مشکل ھے اوروہ دسروں کی نیتوں کے بارے میں فیصلے صادر کرتا پھرتا ہے*

* *اکثر دفعہ آپ معاملے کے صرف ایک رخ کو دیکھتے ھیں لہذا دوسرے رخ کو آپ مثبت طرح سے لیں. تاکہ لوگوں کے ساتھ زیادتی اور ان کی حق تلفی نہ ھو۔*

*دوسروں سے متعلق ھمیشہ نیک گمان رکھیں.....*

14/08/2020

Knowledge Google Facebook etc
Have stragic plan to boost up business

14/08/2020

Computer knowledge
Medical diagnostic knowledge
Islamabad resident

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923009840252

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Imaging & Labs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Best Imaging & Labs:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram