Insaf Doctors Forum

Insaf Doctors Forum The official central page for Insaf Doctors Forum Pakistan (PTI Official Doctors Wing) lead by Imran Khan Chairman PTI

31/01/2026

Insaf Doctors Forum

30/01/2026
30/01/2026
29/01/2026
23/01/2026

عمران خان کا صحت کارڈ پلس پروگرام - خیبر پختونخوا کی عوام کی صحت کا ضامن!

صحت کارڈ پلس کے ذریعے خیبر پختونخوا کے مستقل رہائشی، جو پاکستان کے دیگر صوبوں میں مقیم ہیں، پورے ملک میں مفت اور معیاری علاج حاصل کر رہے ہیں۔ یہ پروگرام صوبائی حدود سے بالاتر ہو کر شہریوں کو ریاستی سطح پر صحت کا تحفظ فراہم کر رہا ہے۔

دیگر صوبوں میں صحت کارڈ پلس سے مستفید شہری:

🔹پنجاب: 32,545
🔹آزاد جموں و کشمیر: 4,145
🔹گلگت بلتستان: 1,394
🔹اسلام آباد: 863
🔹بلوچستان: 685
🔹سندھ: 2

کل مستفید مریض: 39,634

یہ اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ صحت کارڈ پلس محض ایک اسکیم نہیں بلکہ ہر شہری کے باعزت اور بروقت علاج کی ضمانت ہے۔

22/01/2026

Address

PTI Central Secretariat Blue-area
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Doctors Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category