MAWA Pakistan

MAWA Pakistan To serve humanity through quality health, education and social welfare”
معیاری صحت،تع?

To promote and support better health and education in an effective, efficient, transparent and accountable manner.

کیور میڈیکل سنٹرڈاکٹر سیرت حسین (جنرل فزیشن)MBBS, RMPاوقات کارروزانہ: صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے / شام 5 بجے تا رات 9 بجے...
18/09/2025

کیور میڈیکل سنٹر
ڈاکٹر سیرت حسین (جنرل فزیشن)
MBBS, RMP
اوقات کار
روزانہ: صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے / شام 5 بجے تا رات 9 بجے
معائنہ فیس
(300 روپے)
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ نمبر:
0333-1016774 / 051-2229500
📍 ایڈریس:
کیور میڈیکل سنٹر، اکن پلازہ، الائیڈ کلینک بس اسٹاپ، جھنگی سیدان، اسلام آباد

MAWA HEALTH REPORT AUGUST - 202504 – MEDICAL CENTERS:  1,002 (Patients)10 – MEDICAL CAMPS:     3,004 (Patients)PATIENTS ...
16/09/2025

MAWA HEALTH REPORT AUGUST - 2025
04 – MEDICAL CENTERS: 1,002 (Patients)
10 – MEDICAL CAMPS: 3,004 (Patients)
PATIENTS SUPPORT: 02 (Patients)
VACCINATION: 86 (Patients)
TOTAL BENEFICIARIES: 4,094 (Patients)
آئیے! اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں تعاون کیجیے۔
DONATE Now!
A/C Title: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
A/C #: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماوا ٹرسٹ پاکستان
🌐 www.mawa.pk
| 📘 Mawa Trust Pakistan | ☎ ‪+92-51-2227474‬

🌊 ماوا فلڈ ریلیف اپیل 2025 🌊پاکستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے حالیہ سیلاب نے لاکھوں خاندانوں کو متاثر اور بے گھر کر د...
13/09/2025

🌊 ماوا فلڈ ریلیف اپیل 2025 🌊
پاکستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے حالیہ سیلاب نے لاکھوں خاندانوں کو متاثر اور بے گھر کر دیا ہے۔
انہیں فوری طور پر راشن، ادویات اور دیگر بنیادی سہولتوں کی ضرورت ہے۔
آپ کا تعاون ان متاثرین کے لیے زندگی کی نئی امید بن سکتا ہے۔
🤝 آئیے! ماوا ٹرسٹ پاکستان کے ساتھ مل کر سیلاب زدگان کی مدد کریں۔
📌 عطیہ کریں برائے:
مچھر دانیاں | 🍲 کھانا | 💊 ادویات
💳 اکاؤنٹ تفصیلات:
MAWA TRUST – Allied Bank Limited
A/C #: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032
🌐 www.mawa.pk
| 📱 ‪‪‪+92 331 222 7474‬‬‬

MAWA HEALTH DEPARTMENT – REPORT JULY 2025Alhamdulillah! ✨جولائی 2025 میں ماوا ٹرسٹ نے 4,342 مریضوں کو مفت علاج کی سہولیا...
08/09/2025

MAWA HEALTH DEPARTMENT – REPORT JULY 2025

Alhamdulillah! ✨
جولائی 2025 میں ماوا ٹرسٹ نے 4,342 مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کیں۔
🏥 Medical Centers (04): 1,055 Patients
⛺ Medical Camps (38): 3,191 Patients
💉 Vaccination: 95 Patients

TOTAL: 4,342 Patients

آئیے، اپنے محرومین کے ایصالِ ثواب کے لیے میڈیکل کیمپس کے انعقاد میں تعاون کیجئے۔
DONATE NOW!
A/C Title: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
A/C #: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032

3ستمبر 2025 کو ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام کیور میڈیکل سنٹر جھنگی سیداں    اسلام آباد میں آئی کیمپ منعقد ہوا، جہاں ...
03/09/2025

3ستمبر 2025 کو ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام کیور میڈیکل سنٹر جھنگی سیداں اسلام آباد میں آئی کیمپ منعقد ہوا، جہاں آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر علی عباس نےکثیرتعداد میں مریضوں کا معائنہ کیا۔

صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
مّاوی ٹرسٹ پاکستان

ماوی' ٹرسٹ پاکستان کے زیرِاہتمام علی پور، مظفر گڑھ میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا، جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو مف...
02/09/2025

ماوی' ٹرسٹ پاکستان کے زیرِاہتمام علی پور، مظفر گڑھ میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا، جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو مفت طبی معائنہ، ادویات اور ضروری سہولیات فراہم کی گئیں۔

یہ سلسلہ سیلاب زدہ علاقوں میں مستقل طور پر جاری ہے۔
🙏 آئیے! نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ماوی' ٹرسٹ کا ساتھ دیں۔اور اس کارِخیر میں شامل ہوں۔

📌 آپ کا ایک قدم متاثرین کی زندگیوں میں آسانی لا سکتا ہے۔
🤝 DONATE NOW

Account Tittle Mawa Trust
Bank Name: Allied Bank Limited
Account # 1236-0010064696900032

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🕋اللہ تعالیٰ ہمیں تقویٰ، خلوص اور ایثار کی اصل روح کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق...
07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🕋

اللہ تعالیٰ ہمیں تقویٰ، خلوص اور ایثار کی اصل روح کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ اپنی انا، وقت اور وسائل کو دوسروں کے لیے وقف کر دینے کا جذبہ ہے۔

آئیے اس عید پر ہم اُن لوگوں کو بھی یاد رکھیں جن کی خوشیاں ہم سے جُڑی ہوئی ہیں۔
ماوا ٹرسٹ آپ کے تعاون سے تعلیم، صحت اور فلاحِ انسانیت کا پیغام عام کر رہا ہے۔

صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں !

ماوٰی ٹرسٹ پاکستان❤

MAWA TRUSTWELFARE PROGRAMREPORT MARCH 2025MAWA FAMILY SUPPORT PROGRAMFAMILIES: 22Amount: 446,000MAWA RASHAN SUPPORT PROG...
30/04/2025

MAWA TRUST
WELFARE PROGRAM
REPORT MARCH 2025

MAWA FAMILY SUPPORT PROGRAM
FAMILIES: 22
Amount: 446,000

MAWA RASHAN SUPPORT PROGRAM
FAMILIES: 14
Amount: 76,000

MAWA APNA ROZGAR PROGRAM
CASES: 10
Amount: 1,510,000

Total Distributed Amount: 2,032,000
Total Beneficiaries Families / Individuals: 46

آئیے! مستحق، نادار خاندانوں کی مدد کرنے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔
DONATE Now!

A/C Title: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
A/C #: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032

صحت، تعلیم، اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماوا ٹرسٹ پاکستان

📞 Call us now: ‪+92 331 222 7474‬
🔵 Facebook: mawa trust
🌐 Website: www.mawa.pk

ماوی'  ہیلتھ ڈیپارٹمنٹرپورٹ مارچ 2025میڈیکل سینٹرز: 06مریضوں کی تعداد: 1,036خرچ شدہ رقم: 354,471ہیلتھ کیئر (2 میڈیکل / آ...
28/04/2025

ماوی' ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ
رپورٹ مارچ 2025

میڈیکل سینٹرز: 06
مریضوں کی تعداد: 1,036
خرچ شدہ رقم: 354,471

ہیلتھ کیئر (2 میڈیکل / آئی کیمپس):
مریضوں کی تعداد: 366
خرچ شدہ رقم: 32,216

مریضوں کی معاونت:
مریضوں کی تعداد: 01
خرچ شدہ رقم: 28,018

ویکسی نیشن:
مریضوں کی تعداد: 81
خرچ شدہ رقم: مفت

کل (مریض / خرچ شدہ رقم):
مریضوں کی تعداد: 1,484
کل رقم: 414,705

عطیہ کریں!
اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے میڈیکل کیمپس کے اخراجات میں اپنا حصہ ڈالیں۔

اکاؤنٹ تفصیلات:
اکاؤنٹ ٹائٹل: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
اکاؤنٹ نمبر: 12360010064696900032
IBAN نمبر: PK06ABPA0010064696900032

صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے ماوی' ٹرسٹ پاکستان

🌐 www.mawa.pk
📘 Mawa Trust Pakistan
📞 ‪+92-51-2227474‬

ماوی' فری میڈیکل کیمپ – رپورٹمورخہ 19-20 اپریل 2025 بروز: ہفتہ، اتوار کوماوی' ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام G-9 اسلام آباد ...
24/04/2025

ماوی' فری میڈیکل کیمپ – رپورٹ
مورخہ 19-20 اپریل 2025 بروز: ہفتہ، اتوار کو
ماوی' ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام G-9 اسلام آباد میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔
📱 Follow us on Social Media:
🔖MAWA Youtube Channel
https://www.youtube.com/
🔖MAWA page
https://www.facebook.com/mawa.pk1?mibextid=ZbWKwL
🔖Instagram:
https://www.instagram.com/trustmawa?igsh=cnpqbWR1eGQ4c3R2
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
🇵🇰ماوٰی ٹرسٹ پاکستان

Address

5 Paragon, Near Allied Bank , Jhangi Syedan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAWA Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MAWA Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram