Online Rohani Treatment/ Ilaaj

Online Rohani Treatment/ Ilaaj Online Rohani Qurani Treatment with the Quran.

03/12/2025
03/12/2025

جادو ٹونےاور نظربد کا قرآنی علاج
Jadu ka qurani llaaj

24/09/2025

‏سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد انکی چار بیویوں میں ہر ایک کے حصہ میں آٹھواں حصہ 340 کلو سونا بنا، اللہ اکبر کبیرا
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
6 ارب 29 کروڑ 34 لاکھ روپے آج کی قیمت کے مطابق ہر ایک بیوی کو وراثت میں ملے اور یہ آٹھواں حصہ ہے ہے‏اور اولاد میں وراثت تقسیم کرنے کیلئے سونے کو کاٹنے کیلئے ہاتھ زخمی ہوگئے ذرا اندازہ لگائیں کہ آج کوئی ان جیسا امیر ہے؟

اللہ کی راہ میں بہت زیادہ خرچ کرنے والے تھے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک دن میں 31 غلام آزاد کیے اور سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمانے میں‏آدھا مال یعنی 4 ہزار دینا خرچ کیے پھر چالیس ہزار کیے اور پھر پانچ سو گھوڑے اللہ کی راہ میں خرچ کیے اور پھر پانچ سو سواریاں،

امہات المؤمنین کیلئے ایک باغ وقف کیا جو 4 لاکھ میں فروخت ہوا اور پچاس ہزار دینار اللہ کی راہ میں خرچ کیے اور وصیت فرمائی کہ جو اصحاب بدر میں سے زندہ ہیں‏ہر ایک کیلئے چار ہزار دینار اور اس وقت 100 اصحاب بدر زندہ تھے، اللہ اکبر کبیرا

4 ہزار دینار کا مطلب 17 کلو سونا آج کے دور میں جو کہ 31 کروڑ 46 لاکھ 70 ہزار روپے بنتے ہیں آج کے مارکیٹ ریٹ کے مطابق اور 100 اصحاب میں سے ہر ایک کو اتنی رقم دی گئی، اللہ اکبر کبیرا‏یہی وہ عملی محبت کی تصویر ہے جس کے متعلق ارشاد ربانی ہے

رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ

اسی لیے میں کہتا ہوں کہ تم سارا جہان چھان مارو لیکن میرے نبی ﷺ کے جانثاروں جیسا ایک بھی نہ ڈھونڈ پاؤ گے

رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ😘💝

تشریح: یہ مصرع علامہ اقبالؒ کا کلام ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ جو سحر (یعنی جادو یا طلسم) پورے وجود کے اندھیرے کو لرزا دیت...
24/09/2025

تشریح: یہ مصرع علامہ اقبالؒ کا کلام ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ جو سحر (یعنی جادو یا طلسم) پورے وجود کے اندھیرے کو لرزا دیتی ہے، وہ کسی اور چیز سے نہیں بلکہ بندۂ مومن کی اذان سے پیدا ہوتی ہے۔ اِس سے مراد یہ ہے کہ مؤمن کی اذان میں اِتنی قوت ہے کہ وہ پوری کائنات کو بدل سکتی ہے اور اُسے بدلنے کی طاقت رکھتی ہے، جیسے جادو کے ذریعے چیزیں بدل جاتی ہیں۔

تفصیلی وضاحت:
سحر: یہاں 'سحر' کا مطلب جادو یا طلسم ہے، جس سے کسی چیز میں تبدیلی لائی جاتی ہے۔

شبستانِ وجود: اس سے مراد وجود کی رات ہے، یعنی کائنات کا اندھیرا یا تاریکی۔

بندۂ مومن کی اذاں: ایک وفادار مسلمان کی اذان، جس میں اللہ اکبر کی صدا ہوتی ہے۔

علامہ اقبالؒ اس مصرع میں فرماتے ہیں کہ جب ایک مومن مرد خدا کی اذان بلند ہوتی ہے، تو وہ ایک ایسی طاقت پیدا کرتی ہے جس سے تاریکی لرز اٹھتی ہے، اور پوری کائنات پر اثر انداز ہوتی ہے. یہ مردِ مومن کی اذان میں ایسی طاقت ہے کہ اس سے نہ صرف ظلمت ختم ہو سکتی ہے بلکہ ایک نیا دور طلوع ہو سکتا ہے۔۔

23/09/2025

Mohabbat # Ka Khas #

22/09/2025

Har qaism Mushkil karne Amal

21/09/2025

Har # qism # ki Mushkil # HAL # karne # ka amml

18/09/2025

dep # se nikalne Amal

18/09/2025

Address

Islamabad

Telephone

923224299637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Rohani Treatment/ Ilaaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Online Rohani Treatment/ Ilaaj:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category