06/11/2025
پاکستان سائیکالوجیکل ایسوسی ایشن کے حوالے سے سنا ہے کہ 25 نومبر کو موجودہ باڈی Expire ہو جائے گی ایسا کچھ آفیشل کہیں دیکھا نہیں
کچھ پوسٹیں دیکھی ہیں جہاں نئے President صاحب تیار بیٹھے ہیں کہ 25 نومبر ان کو صدر بنا دیا جائے گا۔
میں نے چند ماہ پہلے ایک Firm کے زریعے موجودہ باڈی کو ایک خط بھی لکھا جو ان کو مل بھی چکا اور 15 دن میں جواب دینا ہوتا ہے وہ نہیں دیا گیا۔
اب قانونی اور اخلاقی طور پر اس کا اگلا مرحلہ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم وہ ابھی نہیں کریں گے۔
مجھے PPA کی کسی شخصیت سے کوئی لینا دینا نہیں مجھے اس سسٹم کے ساتھ ہے 1968 سے چلا آ رہا ہے
اب ہمیں ایک اس پرانا اور بڑا ہونا دوسرا اس کا نام Attract کرتا ہے کیوں کہ نام سے یہ مرکزی معلوم ہوتی ہے۔ اور ہے بھی
لہذا اب میں نے نہ تو کوئی پوسٹ ڈیلیٹ کرنی نہ کوئی فساد بنانا
بس ایک مقصد ہے جو میں نے اس خط میں لکھ دیئے
جیسا کہ Directory بنائیں
تمام ممبرز کو حق ووٹ دیا جائے
اس کی رجسٹریشن کی جائے اور موجودہ پیچیدگیاں ختم کی جائیں
ووٹ کا نظام Transparent بنایا جائے
ریفرنس کے پیسے نہ لیئے جائیں
ڈائیریکٹری بنا کر آن لائن کی جائے
اکیڈمک اور پروفیشنل سائیکالوجسٹس کا پتہ ہو
ان کی تعلیمی قابلیت اور Verified تجربہ لکھا گیا ہو۔
اور یہ Executive ممبرز والی شیطانی ختم کر کے تمام ممبرز کو برابر عزت دی جائے
کچھ غلط کہا میں نے 🤔