09/11/2025
ڈاکٹر نعمت اللہ خان اور ڈاکٹر ظہیر سلیم کے نئے کلینک ،مفلحون ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور کا افتتاح ڈاکٹر اقبال حنیف (چئیر مین ایچ پی سی اے پاکستان ،سی ای او زم زم
ہومیو فارما نے کیا ۔ افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر اقبال حنیف چئیر مین ایچ پی سی اے پاکستان ،ڈاکٹر اشفاق حنیف ،ڈاکٹر نعمت اللہ خان ،ڈاکٹر ظہیر سلیم ،ڈکٹر قمر خان ،ڈاکٹر کاشف خورشید ،ڈاکٹر رانا منور ،ڈاکٹر سبطین چغتائی ،چوہدری سلیم اور دیگر افراد نے شرکت کی ۔افتتاح کے بعد ڈاکٹرز کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا ۔ڈاکٹر اقبال حنیف چئیر مین ایچ پی سی اے پاکستان ،اور ڈاکٹر اشفاق حنیف کی جانب سے ڈاکٹر نعمت اللہ خان اور ڈاکٹر ظہیر سلیم کو تحائف پیش کیے گئے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیاگیا )