Al Madina Medical Store

Al Madina Medical Store All kinds of medicines available here

17/06/2024

Eid Mubarak to everyone 🫂✨

01/01/2024

Wishing you 365 days of joy, 52 weeks of success, and 12 months of prosperity. Happy New Year!

کل ہارنے والوں کو نہ دیں
08/11/2023

کل ہارنے والوں کو نہ دیں

16/10/2023
آج کل آنکھوں کا انفیکشن بہت وائرل ہے ۔ علامات اہم ہیں۔ 1۔ آنکھوں میں خارش 2۔ آنکھیں سرخ 3۔ آنکھوں میں پیپ 4۔ صبح اٹھیں  ...
21/09/2023

آج کل آنکھوں کا انفیکشن بہت وائرل ہے ۔ علامات اہم ہیں۔
1۔ آنکھوں میں خارش
2۔ آنکھیں سرخ
3۔ آنکھوں میں پیپ
4۔ صبح اٹھیں تو آنکھیں چپکی ہوتی
5۔ آنکھوں میں درد

اگر یہ علامات ہیں تو وائرل انفیکشن ہے اس کی لیے یہ دو قطرے وقفے وقفے سے استمعال کریں
CeMox + Toradex
طریقہ استمعال

ٹھنڈے پانی سے آنکھوں اور چہرے کو اچھی طرح دھو لیں اور دونوں قطرے دو دوصبح دوپہر شام آنکھوں میں ڈالیں۔ آنکھیں ٹھیک بھی ہو جائیں تو سات دن ان ڈراپس کو پھر بھی استعمال کرنا ہے ۔

احتیاطی تدابیر ۔

آنکھوں کو مسلیں مت
اپنا ٹاول کپڑا علھیدہ رکھیں
بچوں کو خود سے دور رکھیں۔
گلاسز کا استعمال کریں کیونکہ لائیٹ سے یہ aggravate ہو جاتا ہے
یہ قطرے المدینہ میڈیکل سٹور کوٹ جیمل پر دستیاب ہیں

30/05/2023

............راجہ محمد عرفان یوسف آف ہندووال کو بنک الحبیب لمیٹڈ میں اسٹینٹ منیجر AM گریڈ میں ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب۔۔۔خلیل احمد ۔ نبیل احمد المدینہ میڈیکل سٹور کوٹ جیمل

01/01/2023

ہمارے اس پیج پر اپنےبیانات اور اشتہارات لگوانے کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں 6020909۔0303

روزانہ صبح 10 بجے سے 4 بجے تک آنے سے پہلے فون پر ٹائم لے لیں۔ شکریہ
01/01/2023

روزانہ صبح 10 بجے سے 4 بجے تک
آنے سے پہلے فون پر ٹائم لے لیں۔ شکریہ

ہم ڈاکٹر عدنان رزاق صاحب کو ایف۔سی۔پی۔ایس پیڈز(چائلڈ اسپیشلسٹ ) کا کورس مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پ...
15/07/2022

ہم ڈاکٹر عدنان رزاق صاحب کو ایف۔سی۔پی۔ایس پیڈز(چائلڈ اسپیشلسٹ ) کا کورس مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔۔آمین
منجانب۔۔المدینہ میڈیکل سٹور کوٹ جیمل

20/07/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ماسٹر اختشام صاحب(ہائی سکول نالی) اور ماسٹر دانیال صاحب کی والدہ صاحبہ اور ڈاکٹر خلیل صاحب، ڈاکٹر نصیر صاحب کی ممانی صاحبہ رضائے الٰہی سے قلعہ چھپڑ کے مقام پر وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ آج صبح 10:30 بجے قلعہ چھپڑ کے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

15/07/2021

All pharmacy retailers across Pakistan are on strike. All pharmacies will remian close today.
We are sorry to our value able customers for inconvenience.

Address

Main Bazaar
Jaimal Kot
10010

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923456780929

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Madina Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Madina Medical Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram