20/10/2025
19/10/2025 surgery Day
جدید مشینوں سے آنکھ کا معائنہ
چھوٹے اور بڑوں کی نظر کا معائنہ ،پچھلےپردے پر شوگر کے اثرات کا معائنہ ،
آنکھوں میں ہونے والی الرجی کا علاج ، سفید موتیے کا علاج جدید لیزر شعاعوں سے ( ) ، آنکھ کے سفید حصے پر بننے والے ناخنہ کا علاج ، نظر کی عینک سے نجات لیزر شعاعوں کی مدد سے، اسکے علاوہ آ نکھوں کے کسی بھی مسئلے کی صورت میں مشورہ کےلئے تشریف لائیں
ٹائم: صبح 9 سے 2
#جلالپورجٹاں #آپریشن