Tu MéRî ZįNďGÈ Haí.

Tu MéRî ZįNďGÈ Haí. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tu MéRî ZįNďGÈ Haí., Doctor, Jampur.

30/11/2022

*عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر*

اسلام آباد:عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب خرابی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں ہوئی۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی سروس متاثر ہوئی۔

ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر ڈال دی ہے۔

29/11/2022

*پٹرول کی قیمت میں 9روپےاور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان*۔۔۔
*

آنا اللہ وانا  الیہ راجعون!!!دکھی انسانیت کی خدمت کے علمبردار عبدالستار ایدھی (مرحوم) کی اہلیہ بلقیس ایدھی وفات پا گئیں ...
29/11/2022

آنا اللہ وانا الیہ راجعون!!!
دکھی انسانیت کی خدمت کے علمبردار عبدالستار ایدھی (مرحوم) کی اہلیہ بلقیس ایدھی وفات پا گئیں ہیں
اللہ تعالیٰ ان دونوں کے درجات بلند فرمائیں آمین!!!!

23/11/2018
06/05/2018

سری لنکا، مالدیپ، نیپال، بنگلہ دیش، بھوٹان جنوبی ایشیا کے ان ممالک نے کون سی اشیاء بنائی ہیں؟؟
کیا دنیا میں ان ممالک کا کبھی نام بھی سنا ہے سوائے سیاحت کے؟؟
میرے بھائیو دنیا میں اس اسوقت بھی سو سے زیادہ ایسے ممالک ہیں جنہوں نے آج تک کچھ بھی ایجاد نہیں کیا ان میں اگر ایک پاکستان بھی شامل ہے تو کیا ہوا۔ ۔ ۔۔
لیکن آج دنیا کا ہر آدمی ہم کو جانتا ہے، ہر آدمی نے پاکستان کا نام سنا ہوا ہے،،،
دنیا میں ایسے بہت سے ممالک ہیں جہاں کے حکمرانوں کو ہماری وجہ سے نیند نہیں آتی۔ ۔ کیونکہ ان کو پتا ہے پاکستانی قوم کو اگر تعلیم و تربیت ٹھیک سے میسر آ گئی تو دنیا کی نامور قوموں میں اس قوم کا شمار ہوگا،،، اس لیے ہر طرف سے ہم کو دبانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ۔ ۔۔ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان مایوس کرنے والوں میں چند ہمارے اپنے بھی ہیں۔ ۔ ۔ ۔

Exam days..
09/04/2018

Exam days..

Address

Jampur

Telephone

+923326433332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tu MéRî ZįNďGÈ Haí. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category