Ilyas Medical Complex

Ilyas Medical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilyas Medical Complex, Medical and health, Jamrud Fort.

17/05/2023
ماہر امراض چشم۔  اسسٹنٹ پروفیسر RMI. ڈاکٹر آصف محمود اورکزٸی ایم۔ بی۔ بی۔ ایس, ایف۔سی۔پی۔ایسفیلوشپ ان آکلو پلاسٹک اینڈ آ...
01/05/2023

ماہر امراض چشم۔
اسسٹنٹ پروفیسر RMI.
ڈاکٹر آصف محمود اورکزٸی
ایم۔ بی۔ بی۔ ایس, ایف۔سی۔پی۔ایس
فیلوشپ ان آکلو پلاسٹک اینڈ آربٹ
جنرل ہسپتال لاہور (EX),
شفاء آٸی ہسپتال راولپنڈی (EX),
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ حیات آباد پشاور۔
کلینک اوقات بروز ہفتہ دوپہر 1 بجے سے 4 بجے تک
الیاس میڈیکل کملیکس بالمقابل سردریاب فش سنٹر نزد تیراہ اڈہ جمرود باٸی پاس
03355161272

31/03/2023

اپنے اور اپنے بچوں کے آنکھوں کا معاٸنہ کولیفاٸیڈ ڈاکٹر اسسٹنٹ پروفیسر RMI ڈاکٹر آصف محمود اورکزیٸ سے کروانے کے لٸے ہر ہفتے دوپہر 1 بجے سے 3 بجے تک تشریف لے آیۓ۔

الیاس میڈیکل کملیکس جمرود کا چیرمین VC 3 شاہ کس جمرود امجد آفریدی کے تعاون سے حاجی عبدالغفار حجرہ شاہ کس میں فری میڈیکل ...
08/01/2023

الیاس میڈیکل کملیکس جمرود کا چیرمین VC 3 شاہ کس جمرود امجد آفریدی کے تعاون سے حاجی عبدالغفار حجرہ شاہ کس میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس میں تقریبا 200 کے قریب مریضوں کا مفت معاٸنہ کیا گیا اور مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کۓ۔

انشاءاللہ  بروز اتوار صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے تک شاکس جمرود میں۔
05/01/2023

انشاءاللہ بروز اتوار صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے تک شاکس جمرود میں۔

صبح 9 بجے سے 2 بجت تک
27/11/2022

صبح 9 بجے سے 2 بجت تک

Address

Jamrud Fort

Telephone

+923105501710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram