15/02/2026
اللہ تعالیٰ ہمارے لیے اس رمضان المبارک کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ ہمیں اس مہینے کی حقیقی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں جہنم کی آگ سے نجات عطا فرمائے۔ وہ ہمارے رزق میں برکت عطا کرے، ہماری بیماریوں کو شفا دے اور ہماری پریشانیوں کو دور فرمائے۔ یا اللہ، اس رمضان کو ہمارے لیے آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا اور ہمیں اس کی برکتوں سے بھرپور فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرما۔ آمین