28/03/2022
نسخہ نمبر 1 ،،اکسیر کینسر ،بھگندر ،رسولیاں،
تولہ رسکپور
عمدہ کھرل میں ڈال کر چار گھنٹے کھرل کریں
ارنڈ سرخ سوا کلو پانی بذریعہ کھرل قطرہ قطرہ کھرل کریں
(کھرل میں کیچڑ نہی کرنا)
بیس دن میں سوا کلو پانی جذب ہو گا
جب یہ مکمل طور پر پانی کھرل میں خشک کرلیں تو ٹکی بنا کر خشک کرلیں
یہ حصہ اول ہے
۔
۔
۔5 تولہ سنکھ اچھی کوالٹی کا
۔
۔اسکو سوختہ کرکے کھرل کریں
نیم کے پاو پانی میں کھرل کر کے اک کلو نیم کے پتوں کے لگدا میں 32 کلو کی آگ دیں
پھر نکال کر پاو شیر مدار میں کھرل کریں
تازہ شیر مدار
ٹکی بنائیں
اک کلو ہلدی گانٹھ کوٹ کر نغدہ بنائیں
ٹکی بنائیں اور 30 کلو کی آگ دیں
ہلدی کی راکھ سے احتیاط سے نکال لیں
۔
۔پھر کنوار گندل کے پاو پانی کھرل کریں
ٹکیاں بنا کر
کلو نغدہ ہلدی پھر دیں
32 کلو کی پھر آگ دیں یہ مکمل کشتہ ہو جائیگا
۔
۔حصہ نمبر تین
کشتہ رسکپور اور یہ کشتہ سنکھ ۔۔۔۔تین سے چار گھنٹے کھرل کریں
آدھا پاؤ اکاس بیل کا پانی کھرل کریں پانی انتہائی مقطر ہو
۔
۔ٹکی بنا کر ساڑھے تین کلو کی آگ دیں
۔5تولہ چوب چینی کو کپڑچھان کرکے
مذکورہ بالا کشتہ میں مکس کریں 125 ملی گرام کے کیپسول بنائیں
عرق گلاب اور عرق بادیان کے ساتھ یہ کیپسول دیں
۔
دیسی گھی کی روٹی استمعال کریں اور ہوسکے تو جو کی روٹی استمعال کریں
۔
۔اور کوئی چیز نہیں دینی کھانے میں
خون تمام بیماری اور کینسر اور گلٹیاں رسولیاں پہ مجرب نسخہ یہ
یہ میری طرف سے آپ دوستوں کو تحفہ ہے
1,۔یہ نسخہ اک ایسے مریض کو استعمال کروایا جسکو منہ کا کینسر تھا اس نسخے سے اللہ تعالیٰ نے شفا دی ہے
2,دماغی رسولی کینسر الحمدوللہ کامیاب،
3 دو کلو کی دو کینسر رسولیاں 42 دن میں کامیاب علاج،
۔حکیم میاں علی فیصل جڑانوالہ