06/09/2025
https://www.facebook.com/100064004375073/posts/1196791712464297/
ڈاکٹر زینت حسین کی رحلت پر دلی رنج و غم، پاکستان کی طبی دنیا ایک عظیم ماہر، رہنما اور خدمت گزار ہستی سے محروم ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔