DHQ Hospital Khushab

DHQ Hospital Khushab The District Headquarter Hospital Khushab Started its Regular Functioning after Inauguration by CEO of Pakistan General Parvez Musharaf on 14th April 2000.

ڈی ایچ کیوکے سابق ڈاکٹر، نہایت شفیق اور نیک سیرت انسان،  ڈاکٹر قمر محمود صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب بے شمار مر...
30/10/2025

ڈی ایچ کیوکے سابق ڈاکٹر، نہایت شفیق اور نیک سیرت انسان، ڈاکٹر قمر محمود صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب بے شمار مریضوں کی شفایابی کا ذریعہ بنے۔ اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے اور اُنہیں اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"

الحمدللہ، امریکن بورڈ آف ایستھٹک (سکن) میڈیسن اینڈ سرجری کے ذریعے جمالیاتی ادویات اور سرجری کا ڈپلومہ کامیابی سے مکمل کی...
23/09/2025

الحمدللہ، امریکن بورڈ آف ایستھٹک (سکن) میڈیسن اینڈ سرجری کے ذریعے جمالیاتی ادویات اور سرجری کا ڈپلومہ کامیابی سے مکمل کیا

ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی

پریس ریلیزیومِ فزیوتھراپی، ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشابڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب میں یومِ فزیوتھراپی کی تقریب کانفرنس ہال میں م...
08/09/2025

پریس ریلیز
یومِ فزیوتھراپی، ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب

ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب میں یومِ فزیوتھراپی کی تقریب کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب قلبِ عباس تھے جو فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کی تعمیر کے ڈونر ہیں۔

تقریب میں ڈاکٹر جواد حیدر نے عطیہ اور تعمیر کے عمل پر بریفنگ دی جبکہ ڈاکٹر مصداق نے شرکاء کو فراہم کی جانے والی فزیوتھراپی خدمات اور اس کے بنیادی اصولوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

اس موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ملازمین بشمول کنسلٹنٹس، نرسز اور این ایم ایس افسران نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی اور دیگر شرکاء نے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کی شاندار سہولیات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ یونٹ مریضوں کی بہترین نگہداشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب

26/08/2025
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہےکہ ملک محمد اشرف اعوان سول ہسپتال جوہر آباد والے قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی...
24/08/2025

نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہےکہ ملک محمد اشرف اعوان سول ہسپتال جوہر آباد والے قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے جامع مسجد غوثیہ 14 بلاک میں اور بعد از نماز عصر ان کے آبائی گاؤں کھوڑہ میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

*جشن آزادی کی تقریبات ملی جوش و جذبے سے جاری و ساری*  *آج ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کمپس میں اعزازی پریڈ کی گئی اور  ڈپ...
14/08/2025

*جشن آزادی کی تقریبات ملی جوش و جذبے سے جاری و ساری*

*آج ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کمپس میں اعزازی پریڈ کی گئی اور ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ میڈم ڈاکٹر فروا عامر نے جشنِ آزادی کی مناسبت سے مریضوں اور ساتھ آئے لواحقین میں فروٹ کی ٹوکریاں تقسیم کر کے انکی خوشیوں کو دوبالا کیا۔*

*چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ و پاپولیشن خوشاب ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی نے جشن آزادی کے سلسلے میں 14 اگست کا کیک کاٹا.*

*اس موقع پر اے ڈی سی (جی) محترم ساجد منیر كليار، اے ڈی سی آر محترم جناب عبدالستار خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر آفیسر ثمینہ راجہ اور اے ایم ایس ، ڈی ایم ایس اور کنسلٹنٹ حضرات ، این ایم ایس آفیسرز و دیگرز ملازمین نے خوب شرکت کئ*۔

*ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی*
*ایم ایس*

01/08/2025

کوڈ بلیو ٹیم کی بروقت مدد سے دل کے مریض کی جان بچ گئی – ایک زندگی بچانے

والی ٹیم کی حقیقت!"

پلیز نوٹ یہ ایک فرضی ایکسر سائز تھی

01/08/2025

کوڈ بلیو ٹیم کی بروقت مدد سے دل کے مریض کی جان بچ گئی – ایک زندگی بچانے والی ٹیم کی حقیقت

Address

College Chowk
Jauharabad
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Hospital Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DHQ Hospital Khushab:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category