08/09/2025
یومِ فزیوتھراپی دنیا بھر میں ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے تاکہ صحت مند زندگی کے فروغ میں فزیوتھراپی کے کردار کو اجاگر کیا جا سکے۔
اس دن کا مقصد لوگوں کو یہ شعور دینا ہے کہ جسمانی تھراپی کس طرح درد کو کم کرنے، معذوری کو روکنے اور معیارِ زندگی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔