Hijama Jhang

Hijama Jhang GOD BLESS YOU

**🌟 *جھنگ حجامہ سنٹر* 🌟****رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے:**  *"اگر تم لوگوں کی تمام علاجوں میں سے کوئی ع...
25/08/2024

**🌟 *جھنگ حجامہ سنٹر* 🌟**

**رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے:**
*"اگر تم لوگوں کی تمام علاجوں میں سے کوئی علاج بہتر ہے تو وہ حجامہ لگوانا ہے!"*

**ماہر حجامہ اسپیشلسٹ**
**حکیم ڈاکٹر حبیب اللہ خان سعدی**
🌿 *ہوم سروس کی خصوصی سہولت* 🌿

**کیا آپ ان مسائل سے پریشان ہیں؟**

🔥 موٹاپا
🔥 کمر درد
🔥 جوڑوں کا درد
🔥 عرق النساء
🔥 بالوں کا گرنا
🔥 جلدی امراض

**آج ہی حجامہ لگوائیں اور قدرتی علاج کے فوائد سے فائدہ اٹھائیں!**

🌙 **اس ماہ کی خصوصی تاریخیں:** 17، 19، 21 **صفر المظفر**

**🎯 حجامہ کے سیشنز:**
*24 اگست
- *26 اگست
- *28 اگست

**✅ مدنی حجامہ سنٹر**
*جدید ترین مشینری، ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں محفوظ اور مؤثر علاج*

📞 **رابطہ کریں:**
0300-7346829
0313-7877023

**اب صحت کے نئے معیار کی طرف قدم بڑھائیں!**

اللہ کے فضل و کرم سے بغیر اپریشن پتہ کی پتھری کا علاج  صرف اور صرف حلال جڑی بوٹیوں سے کیا گیا اور اللہ نے شفا دی🙏🏼اکیس د...
31/12/2023

اللہ کے فضل و کرم سے بغیر اپریشن پتہ کی پتھری کا علاج صرف اور صرف حلال جڑی بوٹیوں سے کیا گیا اور اللہ نے شفا دی🙏🏼
اکیس دن میں پتہ کی پتھری اور فیٹی لیور کا کامیاب علاج الحمدللّٰہ📿❤

حجامہ کی سنت تاریخیں۔ ْ17جولائی/ذولحجہ بروز اتوار۔ 19جولائی/ذواحجہ بروز منگل۔ 21جولائی/ذوالحجہ بروز جمعرات کو ہیں۔ حجامہ...
16/07/2022

حجامہ کی سنت تاریخیں۔
ْ17جولائی/ذولحجہ بروز اتوار۔ 19جولائی/ذواحجہ بروز منگل۔ 21جولائی/ذوالحجہ بروز جمعرات کو ہیں۔
حجامہ سنت ہے .72 سے زیادہ فائدے ہیں . حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے
حجامہ سے مکمل علاج
- چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن,بے چینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ
% 80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے ۔
تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے -------------------------
:
0300-7346829
Faisalabad.

11/12/2020
چین میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے چین کے لوگ حجامہ کر رہے ہیںیہ وہ طریقہ ہیں جو ہمارے نبی نے 1400 سال پہلے بتایا تھا ک...
15/03/2020

چین میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے چین کے لوگ حجامہ کر رہے ہیں
یہ وہ طریقہ ہیں جو ہمارے نبی نے 1400 سال پہلے بتایا تھا کہ اس میں 90 سے زائد بیماریوں کا علاج ہے
یہ ہے اسلام ہمیں فخر ہونا چاہیے حضرت محمد کے امتی ہونے پے❤
جھنگ اور لاھور میں حجامہ کروانے کےلیے آپ ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں🌹
📲03007346829
📲03137877023
تفصیل جانئیے نیچے موجود لنک میں👇
Source: Voice of America
https://www.facebook.com/36235438073/posts/10157501408718074/

03007346829📲پر حجامہ لگوانے کے لیے رابطہ فرمائیں
15/03/2020

03007346829📲پر حجامہ لگوانے کے لیے رابطہ فرمائیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ جوشخص چاند کی 19،17 یا21 تاریخوں میں حجامہ لگوائےتو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی (صحیح ابو داؤد 38...
14/12/2019

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جوشخص چاند کی 19،17 یا21 تاریخوں میں حجامہ لگوائےتو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی (صحیح ابو داؤد 3861)
اس مہینے کی مسنون تاریخیں

دسمبر / ربیع الثانی

17 اتوار 15 دسمبر
19 منگل. 17 دسمبر
21 جمعرات 19 دسمبر

*حجامہ_کے_فوائد*
1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood Circulation بہتر ہو جاتا ہے ۔

2۔ حجامہ , Lymphatic_system, Vascular system, Arteries کی صفائی کرتا اور Capillaries اس کو فعال بناتا ہے ۔

3۔حجامہ Cholesterol Level کو Maintain کرتا ہے یعنیٰ LDL ( خراب چربی) کو کم کرتا ہے اور HDL ( فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ہے ۔

4 ۔جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی(Arteries) صفائی کرتا اور فعال کر کے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/Atherosclerosis کو کم کرتا ہے ۔

5 ۔حجامہ جسم کی قوت مدافعت (Immune S

Hijama very Effective in general or Specific body Weakness, Laziness & Lethargy حجامہ عام جسمانی کمزوری یا کسی بھی جسمان...
24/10/2019

Hijama very Effective in general or Specific body Weakness, Laziness & Lethargy
حجامہ عام جسمانی کمزوری یا کسی بھی جسمانی عضو کی کمزوری , کام کر جلدی تھکنا, سستی , تھکاوٹ میں مفید ہے
حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.
زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے
جامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
جیسے چہرے کے دانے ،خارش, جلدی امراض, جسمانی درد، کولیسٹرول ، بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی, تھکاوٹ ، سر سرد، آدھے سر کا درد ، ڈپریشن , بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ،گردن ک مہروں کا درد ,شیاٹیکا , قبض ، تیزابیت , معدے کی تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ ، باقی تمام امراض. حجامہ کالے جادو کا علاج بھی ہے
منجانب ۔
ڈاکٹر حکیم حبیب اللہ خان سعدی
📲03007346829

اسکواش کے پلیئر بھی اپنی فٹنس کے لیے حجامہ کرواتے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں جھنگ اور لاہور میں حجامہ کروانے...
01/08/2019

اسکواش کے پلیئر بھی اپنی فٹنس کے لیے حجامہ کرواتے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں جھنگ اور لاہور میں حجامہ کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں اسپیشل ہوم ڈلیوری بھی دی جاتی ہے
مزید رابطے کے لیے اس نمبر پر مس کال کریں
03007346829

25/07/2019

سورائسز * داد* چنبل*خارش

الحجامه + ہربل میڈیسن + علاج بالغذاء

سورائسز دراصل شدید عضلاتی غدی کیفیت میں رونما ہوتی ہیں .
سورائسز ایک دائمی جلدی سوزش کی بیماری ہے۔ دنیا بھر میں تقریباً 12کروڑ 25 لاکھ افراد اب تک اس بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں ان خیالات کا اظہار ماہرین امراض جِلد نے ورلڈ سورائسز ڈے کے موقع پر ایک بیان میں کیا۔پروفیسر ڈاکٹر عظیم جہانگیر خان، پروفیسر آف ڈرماٹولوجی، علامہ اقبال میڈیکل کالج، میڈیکل ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف کاسمیٹکس نے کہا کہ سوزش شدہ جلد ، سرخی مائل ابھری، خارش زدہ دھبے دار جلد اس بیماری کی خاص علامات ہیں۔ تحقیقات سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ سورائسز کی مریض خواتین زیادہ بیماری کے اثرات سے متاثر ہوتی ہیں اس لیے انہیں زیادہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ عام لوگوں کے مقابلے میں سورائسز کے مریضوں میں دل کے دورے سے اموات بھی جلد واقع ہوتی ہیں . عمومی طور پر سورائسز کا علاج مشکل سمجھا جاتا ہیں
اس وقت ھم آپ حضرات کی خدمت میں ایک کیس پیش کر رہے ہیں.
گزشتہ سال ایک مریض تشریف لائیں . سورائسز کی شدید کیفیت تھی
سب سے پہلے مرحلے میں مریض کی مکمل تشخیص کے بعد حجامہ کروایا گیا بلکہ سورائسز کے ٹارگٹڈ پوائنٹس پر حجامہ کروایا گیا .

گھر جانے کے بعد جن مقامات کا حجامہ کروایا گیا اس پر برگ حناء رکھنے کی ھدایت کی گئی .
اورملین 5 + سفوف دھماسہ کے ساتھ
گیرو 50 گرام
گندھک 50 گرام
کالی زیری 50 گرام
ان سب کا باریک سفوف بنا کر
آدھا چمچ صبح و آدھا شام
کھانے کے بعد تاذہ پانی کے ساتھ استعمال کی ہدایت کی گئی
لگانے کے لئے
ہمدرد کی مرہم
مرہم ہمدرد لگائں
مرہم لگانے سے پہلے متاثرہ حصہ کو کپرے دھونے والے صابن سے اچھی دھو کر خشک کرنے کے بعد پھر لگانے کی ہدایت کی گئی

# مندرجہ ذیل میں آپ مریض اور سورائسز کو دیکھ سکتے ہیں الحمد للہ کلیتا ختم ہو گیا
🔰
پہلا سیشن بتاریخ 10/7 ... سر اور ہاتھوں کا حجامہ کروایا گی
🔰
دوسرا سیشن بتاریخ 18/7 ... پورے کمر کا حجامہ کروایا گیا
🔰
تیسرا سیشن 20/8 ایک ماہ بعد سینے اور پیٹ کا حجامہ کروایا گیا
🔰
چوتھا سیشن يوم 7/10 ٹارگٹڈ ایریا کا حجامہ کروایا گیا جھاں جھاں سورائسز کے نشانات باقی تھے دوسری دفعہ سینے اور پیٹ کا حجامہ کروایا گیا.


ایک ماہ بعد 18/7 سورائسز کے علامات سر اور چہرے سے بلکل ختم ہوگئے البتہ کانوں کے پیچھے ابھی اثرات باقی تھے

اسی طرح 20/8 کو ایک پھر حجامہ کروایا گیا اس دفعہ خصوصی طور پر کمر کا حجامہ کروایا گیا اور لیور اور گرد ٹارگٹ کئے گئے . اس سیشن سے الحمد للہ کمر مکمل صاف ہوگیا
ایک ماہ بعد 23/9 صرف ہاتھوں کا حجامہ کروایا گیا اس دوران میڈیسن مسلسل استعمال کی ھدایت کیا جاتا رہا . اور خوراک میں بڑا گوشت چاول لوبیا فارم چکن ہر قسم کے مرچ مصالحے اور کٹی چیزوں کے استعمال سے پرہیز کروایا گیا .
رزلٹ آپ کے سامنے ہیں 03007346829

Address

Jhang Sadar
35200

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

03007346829

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hijama Jhang:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram