19/11/2025
ADMISSION OPEN 2025-26
کورس مکمل کرنے کے بعد حکیم/ طبیب کے لیے حصول روزگار کے مواقع
1- رجسٹرڈ ہربل کلینک ، مطب، دواخانہ کھولنے کی قانونی اجازت.
2- سرکاری ہسپتالوں میں گریڈ 16 اور گریڈ 17 میں ملازمت کا مواقع.
3- حجامہ سینٹر چلانے کی قانونی اجازت.
4- دواساز اداروں میں ملازمت مواقع.
5- مرکزی و صوبائی وزارت صحت اور بلدیات میں روزگار کا مواقع.
4 سالہ کورس کے بعد پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں میں (B.E.M.S*) ڈگری کورس بھی کر سکتے ہیں اور اس کورس کے بعد آپ (M.D) کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
کوتوالی روڈ جھنگ صدر
03111108400
03006507826
03356052015