Dr. Muhammad Saleem - FCPS Cardiology

Dr. Muhammad Saleem - FCPS Cardiology Experienced Interventional Cardiologist | FCPS in Cardiology | FSCAI (USA) | PSIC (PAK)

جہلم کارڈیک سینٹر میں دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری!ڈاکٹر محمد سلیم(کنسلٹنٹ انٹرونشنل کارڈیالوجسٹ)اب جہلم کارڈیک سینٹر میں...
07/07/2025

جہلم کارڈیک سینٹر میں دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری!
ڈاکٹر محمد سلیم
(کنسلٹنٹ انٹرونشنل کارڈیالوجسٹ)
اب جہلم کارڈیک سینٹر میں ٘مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق او پی ڈی کے لیے دستیاب ہیں۔
اگر آپکو یا آپکے کسی پیارے کو مندرجہ ذیل مسائل کا سامنا ہے تو ماہر امراض قلب سے رجوع کریں۔
🔹 ہارٹ اٹیک / انیجو گرافی و انجیو پلاسٹی
🔹 دل کی شریانوں کی تنگی
🔹 ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر
🔹 دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی (Arrhythmia)
🔹 سانس کا پھولنا / ہارٹ فیلیر
🔹 انجائنا (سینہ میں درد)
🔹 کولیسٹرول اور دل کی صحت سے متعلق دیگر مسائل
تمام پیچیدہ امراض کا جدید تشخیص اور معیاری علاج، تجربہ کار ماہر امراض قلب کی نگرانی میں۔
🕒 او پی ڈی کے دن: پیر، بدھ، جمعہ
⏰ اوقات: صبح 9 بجے تا شام 5 بجے
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03335041536/ 0544-274180
📍 مین جی ٹی روڈ، دیوانِ سعید ہوٹل کے سامنے، جادہ، جہلم

ورزش دل کی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہو سکتی ہے، لیکن ہر شخص کی جسمانی حالت مختلف ہوتی ہے۔ اس لیے کسی بھی قسم کی جسمانی...
15/04/2025

ورزش دل کی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہو سکتی ہے، لیکن ہر شخص کی جسمانی حالت مختلف ہوتی ہے۔ اس لیے کسی بھی قسم کی جسمانی سرگرمی شروع کرنے سے پہلے اپنے ماہر امراض قلب سے لازمی مشورہ کریں۔
درست رہنمائی اور احتیاط کے ساتھ کی گئی ورزش نہ صرف خون کی روانی کو بہتر بناتی ہے بلکہ دل کی طاقت اور برداشت میں بھی اضافہ کرتی ہے۔
اپنے دل کو صحت مند رکھنے کے لیے آج ہی قدم بڑھائیں — لیکن صرف ماہر مشورے کے ساتھ۔
— ڈاکٹر محمد سلیم، ماہر امراض قلب
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0333-5041536 | 0544-274180

"📅 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦'𝐬 𝑵𝑬𝑾 𝐎𝐏𝐃 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐚𝐭 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐚𝐜 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫:🗓️ 𝑴𝒐𝒏𝒅𝒂𝒚, 𝑾𝒆𝒅𝒏𝒆𝒔𝒅𝒂𝒚, 𝑭𝒓𝒊𝒅𝒂𝒚⏰ 𝟗:𝟎𝟎 𝐀𝐌 𝐭𝐨 5:𝟎𝟎 𝐏𝐌𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐜...
01/02/2025

"📅 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦'𝐬 𝑵𝑬𝑾 𝐎𝐏𝐃 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐚𝐭 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐚𝐜 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫:
🗓️ 𝑴𝒐𝒏𝒅𝒂𝒚, 𝑾𝒆𝒅𝒏𝒆𝒔𝒅𝒂𝒚, 𝑭𝒓𝒊𝒅𝒂𝒚
⏰ 𝟗:𝟎𝟎 𝐀𝐌 𝐭𝐨 5:𝟎𝟎 𝐏𝐌
𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐚𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦! 🌟
📍 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭 𝐉𝐂𝐂, 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦.
𝐅𝐎𝐑 𝐀𝐏𝐏𝐎𝐈𝐍𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐏𝐋𝐙 𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐀𝐓:
𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟓𝟎𝟒𝟏𝟓𝟑𝟔
𝟎𝟓𝟒𝟒-𝟐𝟕𝟒𝟏𝟖𝟎

سردیوں میں اپنے دل کا خاص خیال رکھیں! ❄️❤️ٹھنڈا موسم دل کے مریضوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ✅ گرم کپڑے پہنیں✅ خوراک میں ...
16/01/2025

سردیوں میں اپنے دل کا خاص خیال رکھیں! ❄️❤️
ٹھنڈا موسم دل کے مریضوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔
✅ گرم کپڑے پہنیں
✅ خوراک میں توازن رکھیں
✅ روزانہ ہلکی ورزش کریں
✅ دل کی دوائیں وقت پر لیں

اپنے دل کو محفوظ رکھیں اور صحت مند زندگی گزاریں!

"📅 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦'𝐬 𝐎𝐏𝐃 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐚𝐭 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐚𝐜 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫:🗓️ 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲, 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲, 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲⏰ 𝟗:𝟎𝟎 𝐀𝐌 𝐭𝐨 𝟒:𝟎𝟎 𝐏𝐌𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 ...
06/01/2025

"📅 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦'𝐬 𝐎𝐏𝐃 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐚𝐭 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐂𝐚𝐫𝐝𝐢𝐚𝐜 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫:
🗓️ 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲, 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲, 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐚𝐭𝐮𝐫𝐝𝐚𝐲
⏰ 𝟗:𝟎𝟎 𝐀𝐌 𝐭𝐨 𝟒:𝟎𝟎 𝐏𝐌
𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐭 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐚𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦! 🌟
📍 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭 𝐉𝐂𝐂, 𝐉𝐡𝐞𝐥𝐮𝐦.
𝐅𝐎𝐑 𝐀𝐏𝐏𝐎𝐈𝐍𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐏𝐋𝐙 𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐀𝐓:
𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟓𝟎𝟒𝟏𝟓𝟑𝟔
𝟎𝟓𝟒𝟒-𝟐𝟕𝟒𝟏𝟖𝟎

"نئے سال کا آغاز دل کی صحت کا خیال رکھنے کے عہد کے ساتھ کریں، کیونکہ صحت مند دل ہی خوشحال زندگی کی ضمانت ہے!"
01/01/2025

"نئے سال کا آغاز دل کی صحت کا خیال رکھنے کے عہد کے ساتھ کریں، کیونکہ صحت مند دل ہی خوشحال زندگی کی ضمانت ہے!"

سرد موسم دل کے مریضوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے!اپنے دل کا خاص خیال رکھیں:✅ سردی سے بچاؤ کے لیے گرم لباس پہنیں۔✅ اپنی دوا...
31/12/2024

سرد موسم دل کے مریضوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے!
اپنے دل کا خاص خیال رکھیں:
✅ سردی سے بچاؤ کے لیے گرم لباس پہنیں۔
✅ اپنی دوا وقت پر لیں۔
✅ زیادہ سرد جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔

اپنے دل کی صحت کو اولین ترجیح دیں! ❤️
اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں
0333-5041536
0544-274180
0544-274181
جہلم کارڈیک سنٹر مین جی ٹی روڈ جادہ جہلم

Address

Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 08:45 - 17:00
Tuesday 08:45 - 17:00
Wednesday 08:45 - 17:00
Thursday 08:45 - 17:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 02:00

Telephone

+923335041536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Saleem - FCPS Cardiology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muhammad Saleem - FCPS Cardiology:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category