14/11/2025
آج دنیا بھر میں ورلڈ ڈائی بیٹیز ڈے منایا جا رہا ہے!
ڈائی بیٹیز ایک ایسی بیماری ہے جو خاموشی سے جسم کو متاثر کرتی ہے، لیکن بروقت تشخیص اور مناسب نگہداشت سے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
Jhelum Doctors Hospital میں آج ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ:
✔ اپنا بلڈ شوگر لازمی چیک کروائیں
✔ صحت مند خوراک کو معمول بنائیں
✔ روزانہ کی بنیاد پر چلنا یا ورزش کریں
✔ ذہنی دباؤ کم کریں
✔ پانی کا استعمال بڑھائیں
اپنی صحت سنجیدگی سے لیں — آج کا قدم آپ کے کل کو بہتر بناتا ہے۔
ہماری 24/7 لیبارٹری، فارمیسی اور ایمرجنسی سروسز ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
📍 Jhelum Doctors Hospital
Near Govt High School for Boys, Old G.T Road, Jada, Jhelum
☎ رابطہ کریں
PTCL: 0544-234300
WhatsApp: 0333-2627862