13/09/2025
🔊 آپ کی خدمت، ہمارا مشن ہے
👂 سماعت کی بحالی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں
کیا آپ یا آپ کے پیارے:
اونچا سنتے ہیں؟
کانوں میں سیٹی یا شور کی آواز محسوس کرتے ہیں؟
باتیں سمجھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں؟
تو اب فکر کی کوئی بات نہیں!
"جہلم آلہ سماعت"
میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ سماعت کا مکمل معائنہ، مشورہ اور معیاری آلہ سماعت دستیاب ہے۔
📍 پتہ: جہلم آلہ سماعت، جادہ جہلم
📞0300 0828108
🎯 آپ کی سماعت… ہماری ترجیح!
ہمیں ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔