Tanzeem-e-Amal Jhelum

Tanzeem-e-Amal Jhelum Volunltray Services for Blood Donation &Community Welfare

30/08/2020
پانی کا درست اور مناسب استعمال ہماری اجتماعی ذمہ داری ہےجس طرح ہم سیاست میں دوسروں کے غلط فیصلوں کو بھگتتے ہیںجس طرح ہم ...
30/06/2018

پانی کا درست اور مناسب استعمال ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے
جس طرح ہم سیاست میں دوسروں کے غلط فیصلوں کو بھگتتے ہیں
جس طرح ہم غلط معاشرتی روایات کو بھگتتے ہیں
اسی طرح نیچرل ریسورسز کے انفرادی غلط استعمال اور ضیاع کو ہم سب کو اجتماعی طور پر بھگتنا پڑتا ہے۔
ہم گاڑیوں میں فیول ایفیشنٹ گاڑیوں کا انتحاب کرتے ہیں اور اگر ہمیں اسے مزید ایفیشنٹ بنانے کے لئے کوئی اور گیجٹ بھی خرید کر لگانا پڑے تو ہم قیمت کی پروا کیے بغیر خرید لیں گے۔
لیکن جب بات پانی کی بچت کی ہو تو وہ ہماری ترجیحات میں یا تو شامل ہی نہیں ہوتی یا سب سے آخر میں ہوگی۔ اس کا مظاہرہ ہم جگہ جگہ دیکھتے ہیں، ریلوے اسٹیشن پر، مسجدوں میں، فلٹریشن پلانٹ پر سرکاری نلوں سے مسلسل ٹپکتا پانی ہماری ترجیحات کی بہت خوب ترجمانی کرتا ہے۔
ایک ٹپکتے نل سے 5گیلن پانی روزآنہ ضائع ہوتا لیکن چونکہ اس کی ہمیں کوئی قیمت ادا نہیں کرنی پڑتی اس لیے اس کی پرواہ نہیں کرتے ہاں اگر ان تمام مقامات پر پانی کے استعمال کی ہمیں قیمت ادا کرنی پڑے تو پورے ملک میں ایک طوفان برپا ہوجائے گا۔
نیسلے 19 لیٹر پانی کی بوتل 350 روپے (19روپے فی لیٹر) میں فراہم کر رہا ہے اور لوگ بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ ہم تو صرف نیسلے کا پانی پیتے ہیں۔
اگر ہم اسی کو بنیاد بنا لیں تو سو لیٹر پانی جو ہم فلش، کپڑے دھونے، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو دینے کیلیے روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کی مالیت 1900 روپے روزانہ اور 55200 روپے ماہانہ اور 663153 سالانہ یہ مالیت ایک آدمی کے پانی کے استعمال کی ہے اگر وہ بہت احتیاط سے پانی استعمال کرے۔
ہمیں فیول ایفیشنٹ گاڑیوں کی طرح ہمیں واٹر ایفیشنٹ گیجٹ کی طرف رجحان بڑھانا ہوگا اور اس سلسلے میں این جی اوز کو جو مختلف حقوق کی فراہمی کے لئے بیرونی فنڈز پر پورا ملک سر پر اٹھاۓ پھرتی ہیں وہ اس اہم مسئلے پر صمم بکمم کیوں ہیں۔
زیر نظر تصویر میں جو نل دیکھ رہے ہیں یہ %98 فیصد پانی بچاتی ہے۔
نیسلے کا پانی پینے والے جب لوگوں کو یہ بتائیں کہ ہم صرف نیسلے کا پانی پیتے ہیں وہاں وہ لوگوں کو یہ بتا کر بھی داد وصول کر سکتےہیں کہ ہمارے گھروں میں جو نل لگا ہے وہ %98 پانی کی بچت کرتا ہے۔
جواد لطیف بٹ

08/03/2018

What a beautiful idea, and very simple and excellent example of recycling.
This is no rokect science involve to replucate these kind of small but very effective way to feed the poor living below poverty line. and despite all of their positive efforts are failed to earn their living.
Hats off to all those who are doing some thing rather cursing and hats off to all those who are lightning a candle instead cursing the darkness.
This is the approach we need in all walk of life.
Jawad latif Butt

29/01/2018

اللہ ہمیں قرآن کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Address

Opp. Maj. Akram Shaheed Park, Shandar Chowk
Jhelum

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03335861115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-e-Amal Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram