Meher Homeopathic Clinic

Meher Homeopathic Clinic " Health is the greatest gift, contentment the greatest wealth, faithfulness the best relationship"

13/06/2023
ھومیوپیتھک ڈاکٹر صفدر ملک جہلم داد دھدر Ring worm  داد Ring worm جسے دھدر بھی کہا جاتا ھےچونکہ داد کی شکل و مشاہبت Ring ...
05/08/2022

ھومیوپیتھک ڈاکٹر صفدر ملک جہلم

داد دھدر Ring worm

داد Ring worm جسے دھدر بھی کہا جاتا ھے
چونکہ داد کی شکل و مشاہبت Ring یعنی انگوٹھی کی طرح گول ھوتی ھے یعنی دائروں کی شکل میں اس لیے میڈیکل سائینس میں اسے Ring worm کا نام دیا گیا ھے worm کیڑے کو کہا جاتا ھے چونکہ یہ جلد کی انفیکشن والا مرض ھے اور چونکہ کیڑا انفیکشن کا باعث ھوتا ھے اس لیے اس کا پورا نام Ring worm یعنی انگوٹھی کی طرح کی گول دائروں والی انفیکشن رکھا گیا ھے داد اسے عام زبان میں دھدر بھی کہا جاتا ھے دھدر ایک عام جلد کا انفیکشن ہے جو میڈیکل سائنس کے مطابق فنگس کی وجہ سے ھوتا ھے

داد دھدر Ring worm کی علامات

دھدر کی شکل و شبہات تو اوپر تفصیل سے بیان کر دی گئی ھے کہ یہ گول نشان ھوتے ھیں جو دائروں کی شکل میں ھوتے ھیں دھدر سر سے لیکر چہرہ اور جسم کے کسی بھی حصہ میں ھو سکتی ھے کئی مریضوں میں پورے جسم پر بھی پھیل جاتی ھے زیادہ تر سرخ رنگ کے دائرے بنتے ھیں لیکن بعض اوقات سفید یا سیاہی مائل بھی ھو سکتے ھیں اکثر ان میں شدید خارش ھوتی ھے درد کم ھوتا ھے تاہم جلد میں جلن خشکی اکڑاؤ زیادہ ھوتا ھے عموماً خشک ھوتے ھیں تاہم کچھ مریضوں میں پس بھی پڑ جاتی ھے
داد دھدر Ring worm کو مزید سمجھنے کے لیے نیچے دی گئی تصاویر میں بھی دیکھ سکتے ھیں

ھومیوپیتھی فلسفہ کی رو سے داد دھدر Ring worm کی ھسٹری میں ٹیوبرکلوسس میازم ھوتا ھے اگر اس بیماری کے مریضوں کو یہ علم ھو جائے تو وہ اس مرض کا بیرونی ایلوپیتھک آئنمنٹ مرہم لوشن اور کھانے والی ایلوپیتھک میڈیسنز جو مرض کو وقتی طور پر دبا دیتی ھیں سے کبھی بھی علاج کرانا پسند نہ کریں کیونکہ اس مرض کو دبانے سے مریض کو ٹی بی کا مرض لاحق ھو سکتا ھے یا جسم میں ٹی بی کے اثرات پیدا ھو سکتے ھیں

داد دھدر Ring Worm کا ھومیوپیتھک علاج

اگر مرض کرانک ھو اور مرض کو دبا دیا گیا ھو تو ھومیوپیتھی میں داد دھدر کا علاج عموماً بیسیلنم یا ٹیوبرکولینم سے شروع کرنا چاھیے اگر مریض سرد مزاج Chilly ھے تو پھر بیسیلنم اور اگر مریض گرم مزاج hot ھے تو پھر ٹیوبرکولینم سے علاج شروع کرنا چاھیے بالمثل ادویات کام نا کریں یا کام کر کے چھوڑ دیں تو بھی ان ادویات کا استعمال کر سکتے ھیں مریض کی فیملی ھسٹری یا پاسٹ پرسنل ھسٹری میں اگر یہ مریض پایا تو بھی یہ ادویات استعمال کرنا ضروری ھے

دیگر ٹیوبر کلوسس میڈیسنز جیسے
ایسٹک ایسڈ ایگریکس آرسینکم آرسینک آئیوڈائیڈ ارم ٹرائیفالیم برومیم کلکریا کارب کلکریا آرس کلکریا فاس ڈروسرا ھیپرسلف ائیوڈیم کالی سلف کالی آئیوڈائیڈ لیکسس لائیکوپوڈیم مینگینم مرکسال نیٹرم میور نیٹرم سلف فاسفورک ایسڈ فاسفورس سورینم رسٹاکس سیپیا سلیشیا سپونجیا سٹینم سلفر وغیرہ علامات کے مطابق داد دھدر کی بہترین ادویات ھیں

داد دھدر Ring worm میں عام استعمال ھونے والی ادویات

ایپس گریفائٹس لیتھم کارب نیٹرم کارب فائیٹو لوکا ٹیلوریم تھوجا داد دھدر میں عام استعمال ھونے والی ادویات ھیں علامات کے مطابق بہترین اثر کرتیں ھیں

داد دھدر Ring worm میں Sign and Symptoms کے مطابق ھومیوپیتھی ادویات

اگر دھدر دائروں میں ملتا جائے اور پھیلتا جائے تو ٹیلوریم 6 طاقت میں بہترین دوا ھے
دھدر کے نشانات جسم میں اگر علیحدہ علیحدہ ھوں تو سیپیا بہترین ریمڈی ھے

داڑھی کے دھدر میں
بیسیلنم بریٹا کارب کلکریا کارب گریفائٹس لیتھم کارب نیٹرم کارب لائیکوپوڈیم فائیٹولاکا نائٹرک ایسڈ پلاٹینا سلفر اسٹافی تھوجا بہترین ریمڈیز ھیں

چہرے کے دھدر میں
بیسیلنم گریفائٹس نیٹرم کارب نیٹرم میور سیپیا ٹیلوریم تھوجا ٹیوبرکولینم علامات کے مطابق پر اثر ادویات ھیں

سر کے دھدر میں
کلکریا کارب ڈلکاامارہ فائیٹولاکا سیپیا ٹیلوریم تھوجا ٹیوبرکولینم زیادہ تر کام آنے والی ادویات ھیں

دھدر کا علاج اگر عام ادویات سے کیا گیا ھو تو علاج کے بعد اگر مریض Chilly ھے تو بیسیلنم اور اگر hot ھے تو ٹیوبرکولینم کو تکمیلی دوا کے طور پر ھائی پوٹنسی میں استعمال کروانے سے یہ مرض جڑ سے ختم ھو جائے گا اور نا صرف مریض بلکہ اسکی آئندہ آنے والی نسلیں بھی اس مرض سے محفوظ ھو جائیں گی انشاء اللہ

26/12/2019
29/09/2019

145 PMA registration

29/09/2019

This page is about NITROGEN PRODUCTS....
Like Smoky biscuits, LIVE NITROGEN ICECREAM..... ICECREAM SH

Address

Jhelumabad
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009525099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meher Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram