Kalabagh Welfare Foundation

Kalabagh Welfare Foundation جس نے کسی انسان کی جان بچائی گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی -

کالاباغ عبدالراوف شام کے بعد سے گھر سے غائب ہے اگر کسی بھائی نے دیکھا ہوتو اس نمبر پر رابطہ کریں ارسلان شفیق ایڈمن کالاب...
28/01/2026

کالاباغ
عبدالراوف شام کے بعد سے گھر سے غائب ہے اگر کسی بھائی نے دیکھا ہوتو اس نمبر پر رابطہ کریں
ارسلان شفیق ایڈمن کالاباغ ویلفیئر فاؤنڈیشن۔
رابطہ نمبر 03335200057

۔کل انشاءاللہ دارالمحسنین ہسپتال میں گائنی کے مریضوں کی سہولت کے لیے کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (ماہر امراض زچہ بچہ، بچے دانی ...
27/01/2026

۔کل انشاءاللہ دارالمحسنین ہسپتال میں گائنی کے مریضوں کی سہولت کے لیے کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (ماہر امراض زچہ بچہ، بچے دانی کی رسولیاں، چھاتی کی گلٹیاں، بانجھ پن)
ڈاکٹر بشری بتول صاحبہ بروزبدھ کو صبح نو بجے سے دوپہر 2 بجے تک تشریف لائیں گی۔ اور آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر حافظ محمد آصف صاحب 12 بجے سے لے کے 3 بجے تک ہر بدھ کو مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں۔
مزید معلومات اور اپوئنٹمنٹ کے لیے 03325800049 پر رابطہ کریں

۔الحمداللہ دارالمحسنین ہسپتال میں گائنی کے مریضوں کی سہولت کے لیے کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (ماہر امراض زچہ بچہ، بچے دانی کی ...
27/01/2026

۔الحمداللہ دارالمحسنین ہسپتال میں گائنی کے مریضوں کی سہولت کے لیے کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (ماہر امراض زچہ بچہ، بچے دانی کی رسولیاں، چھاتی کی گلٹیاں، بانجھ پن) اکٹر بشری بتول صاحبہ اب ہر بدھ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک تشریف لائیں گی۔
مزید معلومات اور اپوئنٹمنٹ کے لیے 03325800049 پر رابطہ کریں

بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کے ہمارے کالاباغ کا تھیلیسمیا کا بچہ بیچارہ جو ہر 10 دن بعد بلڈ ڈھونڈھ رہا ہوتا ہے۔ اتنا بڑا...
21/01/2026

بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کے ہمارے کالاباغ کا تھیلیسمیا کا بچہ بیچارہ جو ہر 10 دن بعد بلڈ ڈھونڈھ رہا ہوتا ہے۔ اتنا بڑا شہر ہے لیکن بلڈ دینے کے لیے کوئی تیار نہی ہوتا ہے۔ بہت افسوس ہوتا ہے اتنے بڑے شہر میں کسی کا بھی بی پوزیٹو گروپ نہی ہے۔ اگر آپکا بلڈ گروپ بی پوزیٹو ہے اور آپ نے نہی دینا ہے تو پوسٹ کو شیئر کر دیا کریں پلیز۔
لوکیشن کالاباغ۔
بلڈ گروپ B+ve۔
ارسلان شفیق ایڈمن کالاباغ ویلفیئر فاؤنڈیشن۔
رابطہ نمبر 03335200057

20/01/2026

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

دارالمحسنین ہاسپٹل میں  جنرل او پی ڈی بلکل فری ہو چکی ہے۔  کل انشاءاللہ ڈاکٹر کاشف علی صاحب جنرل فزیشن (ماہر امراض معدہ،...
17/01/2026

دارالمحسنین ہاسپٹل میں جنرل او پی ڈی بلکل فری ہو چکی ہے۔ کل انشاءاللہ ڈاکٹر کاشف علی صاحب جنرل فزیشن (ماہر امراض معدہ، جگر، شوگر اور بلڈ پریشر) دارالمحسنین ہسپتال میں صبح آٹھ بجے سے لیکر دوپہر دو بجے تک ہر قسم کے مریضوں کا چیک اپ کریں گے ۔
03325800049۔

14/01/2026

۔آج انشاءاللہ دارالمحسنین ہسپتال میں گائنی کے مریضوں کی سہولت کے لیے کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (ماہر امراض زچہ بچہ، بچے دانی کی رسولیاں، چھاتی کی گلٹیاں، بانجھ پن)
ڈاکٹر بشری بتول صاحبہ آج بروزبدھ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک تشریف لائیں گی۔ اور آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر حافظ محمد آصف صاحب 12 بجے سے لے کے 3 بجے تک ہر بدھ کو مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں۔
مزید معلومات اور اپوئنٹمنٹ کے لیے 03325800049 پر رابطہ کریں

05/01/2026

تھیلیسیمیا کی 5 معصوم بچیاں آپکی راہ دیکھ رہی ہیں AB+ve B+ve پلیز پلیز تعاون کریں۔
لوکیشن کالاباغ کوٹ چاندنہ۔ شیئر کریں اگر بلڈ نہی دے سکتے ہیں تو
ارسلان شفیق 03335200057

Address

Kalabagh

Telephone

+923335200057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalabagh Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kalabagh Welfare Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram