S.T.S

S.T.S beauty lover

09/08/2021

یکم محرم الحرام
شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ
ذوالحجہ کی تقریبا ســتائیس اٹھائیــس تاریخ کو حضرت عمـــر ابن خطاب فاروق اعظـــم رضی اللہ عنہ پر مسجد نبوی میں نماز پڑھاتے ھوۓ ابو لئولئو موسی مجوسی نے قلاتلانہ حملہ کیا۔آپ رضی اللہ عنہ زخمی ھوۓ اور محـــرم الحـــرام کی پہلی تاریخ کو آپ رضی اللہ عنہ شـــہید ھوۓ۔
معلوم ھوتا ھے اســلامی سال ختم بھی فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ھوتا ھے اور شروع بھی فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ھوتا ھے۔
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسلام کے عظیم الشان بنیادی ستون،آپؒ کی شان میں قرآن کی بے شمار آیتیں نازل ھوئیں اور بہت سی ایسی آیتیں ہیں سیدنا فاروق اعظمؒ کے دل میں خیال پیدا ھوتا کہ اس مسلے کو اس طرح ھونا چاہیے۔اللہ تعالی آپؒ کے خیال کے مطابق ہی آیت مبارکہ نازل فرماتا۔
فاروق اعظمؒ نے حضورﷺکی بارگاہ میں التجا کی آقاﷺمیں چاہتاھوں مسلمان عورتیں پردے سے نکلا کریں۔اللہ تعالی نے فاروق اعظمؒ کے اس جذبے اور مشورے کے مطابق قرآن کی آیت کو نازل فرمایا۔
حضرت فاروق اعظمؒ کی عظمت کا کون اندازہ کرسکتا ھے ۔اِدھر آپؒ اظہار کرتے اُدھر سے قرآن کی آیتیں نازل ھوجاتیں۔
حضرت فاروق اعظمؒ کی بے شمار یارگاریں ہیں،سن ہجری جو ہم لکھتے ہیں،جو اذانیں ھوتیں ہیں، قیامت تک اذانیں ھوتیں رہیں گی ۔فاروق اعظمؒ کی یادگار قائم رہے گی۔
تروایح باجماعت بھی فاروق اعظمؒ کی یادگار ھے۔اگر تروایح باجماعت نہ ھوتیں تو آج بہت تھوڑے حافظ ھوتے۔
اُنکی بہت سی یادگاریں اسلام کی تاریح میں زندہ ہیں اور قیامت تک زندہ رہیں گی۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسلام کی تاریخ کا عظیم الشان منارہ نور ہیں۔ جس پر اسلام قیامت تک ناز کرتا رہے گا۔اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا ھے ہمیں حضرت عمر ابن خطاب فاروق اعظمؒ کا سچا پکا غلام بناۓ اور ہمارے حاکموں کو آپؒ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمین ثم آمین
حضرت عمر فاروقؓ کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے آپ کی فضیلت میں بہت سی احادیث موجود ہیں۔
سرکار دو عالم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے:
’لو کان بعدی نبی لکان عمر بن الخطاب’
(ترجمہ)
میرے بعد اگر نبی ہوتے تو عمر ہوتے۔
(مشکوٰۃ شریف:558 )
مذکورہ حدیث سے حضرت عمر فاروق کے مرتبے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اگر حضور پر نبوت ختم نہ ہوتی تو آپ کے بعد حضرت عمر فاروق نبی ہوتے
حضور اکرم نے ایک اور موقع پر ارشاد فرمایا:
بے شک میں نگاہ نبوت سے دیکھ رہا ہوں کہ جن کے شیطان اور انسان کے شیطان دونوں میرے عمر کے خوف سے بھاگتے ہیں۔
(مشکوٰۃ شریف ص558 )
حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ:
“جب حضرت عمر فاروق اسلام لائے تو حضرت جبرائیل حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یارسول اللہ آسمان والے عمر کے اسلام پر خوش ہوئے ہیں۔
( ابن ماجہ بحوالہ برکات آل رسول ص:291)...... ......

09/08/2021
09/08/2021

محرم میں بچوں کو کربلا کا درس دیں
شیعوں سے نفرت کے لئے سارا سال پڑا ہے...

09/08/2021

بہت سے والدین ناسمجھی میں اپنے بچوں کو ڈرا ڈرا کر اتنا ڈرپوک بنا دیتے ہیں کہ پھر یہ ڈر ساری زندگی ان کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی ○نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے- (سورۃ الضحی - 3)❤
07/08/2021

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی ○
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے
اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے-

(سورۃ الضحی - 3)❤

beauty lover

‏"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂
04/08/2021

‏"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂

beauty lover

لِّكُلِّ نَبَإٍ مُّسْتَقَرٌّ ۚ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ہر بات کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب تمہیں یہ معلوم ہو ہی جائے گا۔[ ...
04/08/2021

لِّكُلِّ نَبَإٍ مُّسْتَقَرٌّ ۚ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
ہر بات کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب تمہیں یہ معلوم ہو ہی جائے گا۔
[ سورۃ الأنعام : 67 ]

beauty lover

03/08/2021

چہرے کا رنگ صاف
٭ ایک ٹماٹر کا رس نکالیں اور اس میں لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرلیں۔
٭ ایک چمچ چاول کے آٹے میں دو چمچ بیسن، ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ ایلوویرا جیل مکس کریں.
٭ پھر تمام چیزوں کو ملائیں اور 20 منٹ کے لئے چہرے اور جلد پر لگالیں۔
٭ خُشک ہونے پر روئی کو گلیسرین میں ڈبوئیں اور اس سے چہرے کو صاف کرلیں۔

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.T.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram