05/04/2025
"یہ پرندے نہیں ہیں - یہ ہمارے بھائیوں کی بکھری ہوئی باقیات ہیں، جو اپنی مقبوضہ زمین کے آسمانوں پر اڑ رہے ہیں۔"
گزشتہ روز وائرل ہونے والے مناظر کے حوالے سے مصری آرٹسٹ عبداللہ وثیح نے اپنے فن پارے کو کچھ یوں بیان کیا۔