22/05/2023
. " Hajj or Hijama "
اَرکانِ حج کی آسانی کے لئے حجامہ ضرور لگوائیں
صادق الحجامہ ٹیم کی طرف سے بخاری مسجد
کھارادر کے تعاون سے بروز جمعہ 26 مئی رات
9 سے 11 فِی سبیلِ اللّٰہ حجامہ کا اھتمام ھوگا
تمام عازمینِ حج مرد حضرات نبی کریم ﷺ کا.... محبوب علاج .... " حجامہ " لازمی کروائیں اور
مقاماتِ مقدّسہ پر عبادات کے لطف کو دوبالا کریں
ان شاء اللّٰہ سُنَّتِ حجامہ کی برَکات سے طاقت
توانائی و روحانی تازگی محسوس کریں گے
>
عازمینِ حج حجامہ لگوالیں گے تو پھر باقی
لوگوں کو بھی یہ سہولت مُیَسّر رھے گی
👇🏽
*بمقام*
*بخاری مسجد کھارادر کراچی*
نوٹ . خواتین کے لئے ھفتہ 27 مئی دوپہر 12
سے 4 اسی مقام پر یہ سہولت رھے گی