12/01/2024
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
🌹 *جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کیلئے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔*.. 📕...... سنن ابن ماجہ ، حدیث نمبر : ۹۰۷